Umar islamic Media

Umar islamic Media بیان،نعت،تلاوت اوردیگراسلامی ویڈیوز کیلئےھمارےپیج کو کریں،جزاک اللہ
آپکی محبت کاشکریہ

23/12/2024

پیرحبیب اللہ نقشبندی صاحب

24/01/2024

" بابری مسجد" کی جگہ پہ "رام مندر" کا افتتاح 😭😭
پوری مسلم امہ کیلئے کربناک دن، 24-01-22

20/12/2023

شانِ حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم

سویڈن کےکتےمرجائیں گےبےنام وبےنشان ہوجائیں مگر!قرآن مجید کے حافظ اور محافظ ہمیشہ رہیں گے
02/07/2023

سویڈن کےکتےمرجائیں گےبےنام وبےنشان ہوجائیں مگر!
قرآن مجید کے حافظ اور محافظ ہمیشہ رہیں گے

15/06/2023

امام مسجد اور مدرسہ کے مدرس کیساتھ عوام کارویہ

06/06/2023

مفتی کفایت اللہ صاحب کی ویڈیو لیک
حقیقت ہے ؟ یاجھوٹ ہے؟

03/06/2023

صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مقام
زبردست نکتہ، ، خالص پنجابی زبان میں

31/05/2023

ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کی کارگزاری 😭
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کوجلدی باعزت رہائی عطافرمائے

تمام احباب خاص طور سے متوجہ ہوں، 🎤🎧اس بندے نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی گستاخی کی ہے، واقعہ کچھ اس طرح ہوا کہ میں...
31/05/2023

تمام احباب خاص طور سے متوجہ ہوں، 🎤🎧

اس بندے نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی گستاخی کی ہے،
واقعہ کچھ اس طرح ہوا کہ میں نےاپنےیوٹیوب چینل پرحضرت ابوبکر صدیق رض کے حوالہ سے ایک ویڈیو اپلوڈ کی، جسمیں کسی مسلک،فرقےکو صراحتاً / اشارتاً نشانہ نہیں بنایاگیا، اور تصیرمیں نظرآنیوالے غلیظ انسان نے حضرت ابوبکر صدیق رض پر لعنت کےالفاظ لکھ کرگستاخی کی، جوکہ آپ اس تصویر میں دیکھ بھی سکتےہیں،
یہ کون ہے؟ نہیں معلوم ، بس محمدنواز، نام نظرآیاہے،
براہِ مہربانی اسکاکسی کوپتہ ہوتووہ بتائے،تاکہ اس پہ کوئی قانونی چارہ جوئی کی جاسکے،

31/05/2023

بہت ضروری پیغام ، سنیں اور دوسروں تک پہنچائیں

26/05/2023

ایک ہیجڑے (خواجہ سرا) کاجنازہ
عجیب واقعہ

Address

Chichawatni

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar islamic Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category