Hafiz Ali Adnan Naqshbndi

Hafiz Ali Adnan Naqshbndi

Share

This is official Page Hafiz Ali Adnan Naqshbndi

18/12/2021
12/12/2021
11/12/2021
11/12/2021

Black Day
16 December

22/12/2020

اسلام علیکم

20/12/2020

جو لوگ سیکھنے کی نیت سے زندگی گزارتے ہیں وہ بغیر سہارے کے چٹان جیسے لوگوں کو حراساں کر دیتے ہیں کیونکہ ٹھوکریں انکو صبر سکھاتی ہیں ۔۔
اور انسان دنیادار ھو یا دیندار کبھی میعاری نہیں ھوتا مگر صبر کرنے والے اپنے صبر سے معیار سیکھاتے ہیں۔۔

20/12/2020

اپنی وفات سے قبل، ایک والد نے اپنے بیٹے سے کہا،" میری یہ گھڑی میرے والد نے مجھے دی تھی۔ جو کہ اب 200 سال پرانی ہو چکی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ یہ میں تمھیں دوں کسی سنار کے پاس اس لے جاؤ اور ان سے کہو کہ میں اسے بیچنا چاہتا ہوں۔ پھر دیکھو وہ اس کی کیا قیمت لگاتا ہے۔"

بیٹا سنار کے پاس گھڑی لے گیا۔ واپس آ کر اس نے اپنے والد کو بتایا کہ سنار اسکے 25 ہزار قیمت لگا رہا ہے، کیونکہ یہ بہت پرانی ہے۔

والد نے کہا کہ اب گروی رکھنے والے کے پاس جاؤ۔ بیٹا گروی رکھنے والوں کی دکان سے واپس آیا اور بتایا کہ گروی رکھنے والے اس کے 15 سو قیمت لگا رہے ہیں کیونکہ یہ بہت زیادہ استعمال شدہ ہے۔

اس پر والد نے بیٹے سے کہا کہ اب عجائب گھر جاؤ اور انہیں یہ گھڑی دکھاؤ۔ وہ عجائب گھر سے واپس آیا اور پرجوش انداز میں والد کو بتایا کہ عجائب گھر کے مہتمم نے اس گھڑی کے 8 کروڑ قیمت لگائی ہے کیونکہ یہ بہت نایاب ہے اور وہ اسے اپنے مجموعہ میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔

اس پر والد نے کہا،" میں تمہیں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ صحیح جگہ پر ہی تمھاری صحیح قدر ہو گی۔ اگر تم غلط جگہ پر بے قدری کئے جاؤ تو غصہ مت ہونا۔ صرف وہی لوگ جو تمھاری قدر پہچانتے ہیں وہی تمھیں دل سے داد دینے والے بھی ہوں گے۔ اسلئے اپنی قدر پہچانو، اور ایسی جگہ پر مت رکنا جہاں تمھاری قدر پہچاننے والا نہیں.....

18/12/2020

‏اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
بسم الله الرحمن الرحيم
اے مہربان و رحیم رب
ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے اور تمام پريشانیاں دور فرما دے اور اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما دے-ہم کو وسیع بابرکت رزق حلال عطا فرما ہمارا خاتمہ ایمان کی حالت میں فرما ۔ آمین یارب العالمین۔

17/12/2020

Jumma
Mubarak

17/12/2020

حضرت بایزید بسطامی ایک دفعہ ایک پاگل خانہ گئے وہاں کے حکیم ان کو وہاں کے ذہنی امراض کے علاج کے بارے میں بتانے لگے.حضرت بایزید نے انکی باتیں سن کے عرض کیا کہ یہ سب تو ذہنی امراض کے علاج ہیں. تو کیا کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کہ گناہ کے مرض کا علاج کیا ہے؟؟
سب انکو حیران ہو کے دیکھنے لگے.اسی دوران ایک شخص جس کو حکیم نیم پاگل سمجھتے تھے اس نے کہا اگر اجازت ہو تو میں اس کا جواب دوں.
حضرت بایزید نے کہا ضروور.
تو اس شخص نے کہا.کہ
توبہ کی ایک شاخ کو استغفار کے پتے کے ساتھ ملا لو،پھر انکو دل کی اوکھلی میں رکھ کے توحید کے ڈنڈے کے ساتھ اس کا سفوف بنا لو.آنسوءوں کے پانی سے ملا کے اس کے پیڑے بنالو اور عشق کی آتش پہ اس کو پکا لو.
محبت کا تھوڑا سا شہدj ملا کے استقامت کے چمچ پہ رکھ کے صبح و شام کھا لو!!!

15/12/2020

ﺣﺎﺗﻢ طائی ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﻗﯿﺪ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺑﺎﺭﮔﺎﮦ ﺭﺳﺎﻟﺖ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ............ ﺳﺮ ﮐﮯ ﭼﻨﺪ ﺑﺎﻝ ﯾﺎ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﻧﻈﺮ ﺍ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ...
ﺁﭖ ﻧﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﻮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻋﻤﺮ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﮯ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﺩﻭ .
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﯾﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎفر ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮨﮯ .
ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﺭﻭ ﮐﺮ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﻋﻤﺮ ﺑﯿﭩﯽ، ﺑﯿﭩﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﮯ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﯽ ﮨﻮ ﯾﺎ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯽ .
ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﺩﺭ ﺍُﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﺑﭽﯽ ﮐﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺭﮐﮭﯽ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻻﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ﺭﮨﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﯽ ﮨﻮﮞ ..
ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﻭ ﺳﻠﻢ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﮞ ﺑﺎﭖ ﺑﮭﯽ ﻗﺮﺑﺎﻥ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﯽ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺍﻭﺭ ﺩﻭ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﮎ ﺍﺻﺤﺎﺏ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭽﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﭩﮑﮭﭩﺎﯾﺎ .
ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ عدی ﺑﻦ ﺣﺎﺗﻢ ﯾﻌﻨﯽ ﺣﺎﺗﻢ ﮐﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﺎﮨﺮ ﺁﯾﺎ ﺟﺐ ﺑﮩﻦ ﮐﻮ ﻏﯿﺮ ﻣﺤﺮﻡ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻏﺼﮧ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮔﯿﺎ ﭘﮩﻼ ﺳﻮﺍﻝ ﺑﮩﻦ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺒﯽ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ؟
ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﮒ ﮐﺮ ﺁﮔﮯ ﮨﻮﺋﯽ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻣﻨﮧ ﭘﺮ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻏﻠﻂ ﻟﻔﻆ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﻧﮧ ﻧﮑﺎﻟﻨﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺑﺎﭖ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺰﺕ ﮐﯽ ﺣﻔﺎﻇﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ ﺟﻮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺮﺑﯽ ﻧﮯ ﮐﯽ ﮨﮯ .
ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﮧ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺎ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ . ؟
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﺎ ﭨﺎﺋﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ .
ﻏﺼﮧ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺍﮔﺮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺒﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ .
ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ ﭘﮭﺮ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺟﮩﻨﻤﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻧﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﻮﮞ ﺁﺅ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺑﮩﻦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻧﺒﯽ ﮐﮯ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﻮ ﭼﻮﻡ ﮐﺮ ﺟﻨﺖ ﮐﯽ ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ﻧﮧ ﻟﻮﭦ ﻟﯿﮟ؟
ﻣﯿﮟ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﻮﮌﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺒﯽ ﺗﻮ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﻋﺰﺕ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻡ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮩﻦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﺱ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺘﺎﺅ ﮐﻞ ﮐﻮ ﺣﺴﯿﻦ کﮯ ﻧﺎﻧﺎ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﯿﺎ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭ ﮔﮯ .
ﻭﮦ ﮐﻤﻠﯽ ﻭﺍﻻ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﺳﺮ ﮐﺎ ﺩﻭﭘﭩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮﺗﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﺎ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﮨﻮ .
ﻭﮦ ﮐﺎﻟﯽ ﺯﻟﻔﻮﮞ ﻭﺍﻻ ﺳﻮﮨﻨﺎ ﻧﺒﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﺩﻭ ﺩﻥ ﺩﻭ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﮐﻮ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﭘﮩﻨﭽﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻢ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻧﺎ ﻣﺤﺮﻡ ﺑﮩﻦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻃﻠﺐ ﮔﺎﺭ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮩﻦ ﺑﯿﭩﯽ ﺳﮍﮎ ﭘﺮ ﺳﮑﻮﻝ ﮐﺎﻟﺞ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻘﺼﺪ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺴﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﭘﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﮔﻨﺪﯼ ﻟﻮﻣﮍﯼ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ .
ﺟﻮ ﻧﺒﯽ ﮐﺎﻓﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﻮ ﭘﻮﭼﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﯿﭩﺎ ﺟﺎﻧﺎ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻮ ﺭﮨﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺑﺎﭖ ﮨﻮﮞ ﺗﻢ ﺍﺱ ﻧﺒﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺑﮩﻦ ﮐﻮ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﻧﺎﺟﺎﺋﺰ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﺳﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺮﻑ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮧ ﮐﻞ ﮐﻮ ﮐﻤﻠﯽ ﻭﺍﻟﮯ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮫ ﻟﯿﺎ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺳﺒﻖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﯿﺎ؟ .... ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﻭ ﮔﮯ ..
ﺍﻥ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﻮﮞ ﮔﺎ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﻋﺰﺗﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻗﺪﺭﯾﮟ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﻏﯿﺮ ﻣﺤﺮﻡ ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﺭﺷﺘﮧ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﮑﺎﺡ ﮐﺎ ﺭﺷﺘﮧ ﻭﺭﻧﮧ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﺰﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﮭﯿﮑﯿﺪﺍﺭ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ .
ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮭﺎﺋﯿﻮﮞ ﺑﮩﻨﻮﮞ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ ﻣﻌﺎﻓﯽ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﻮ ﻭﮦ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﮨﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﺨﺸﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﻭ ﯾﮩﯽ ﺣﻖ ﮨﮯ . .

Want your school to be the top-listed School/college in Chichawatni?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Street No 2
Chichawatni