Mohi ud din quran academy

Mohi ud din quran academy teach you the Qur'an with Tajweed. These are the main features of our organization. * Female teache

📖 Learn Quran Online with Certified Teachers | Free Trial Class🕌 Give Yourself & Your Children the Gift of Quran Educati...
25/07/2026

📖 Learn Quran Online with Certified Teachers | Free Trial Class
🕌 Give Yourself & Your Children the Gift of Quran Education.
Join Mohi Ud Din Online Quran Academy and learn the Holy Quran from qualified and experienced teachers—all from the comfort of your home.
✨ We Offer:
✅ Nazra Quran
✅ Hifz-ul-Quran
✅ Tajweed
✅ Dars-e-Nizami
✅ Tafseer-ul-Quran
✅ Namaz Course
✅ Surah Mulk, Surah Rahman & Surah Yaseen Hifz Course
🌍 Online Classes Worldwide
👨‍🏫 One-to-One Live Sessions
⏰ Flexible Timings
👦👧 Classes for Kids & Adults
💰 Affordable Fees
🎁 FREE Trial Class Available
📲 Call or WhatsApp Now: +92 304 9989951
Limited Seats Available – Enroll Today!

22/07/2024

: ہمارے ہاں اس وقت 2 کورس رننگ میں ہیں
برائے خواتین
یہ کورس ناظرہ تعلیم پر مشتمل ہے اس میں خواتین اساتذہ خواتین کو پڑھائیں گی اور قرآن مجید کا تلفظ تجوید کے مطابق صحیح انداز میں سکھایا جاتا ہے..
دوسرا
: کورس برائے مرد حضرات:
اس میں بھی قرآن مجید تجوید کے ساتھ سکھایا جاتا ہے اور یہ منحصر ہے پڑھنے والے پر کہ وہ کتنی جلدی کام کور کرتا ہے.
ان دونوں گروپس کی فیس 1500 روپے ہے.
: کورس برائے مردو خواتین یہ تفسیر کورس ہے
اس میں تفسیر اور صرف و نحو کے وقواعد سکھائے جائے گے اور یہ تقریبا 3 سال پر مشتمل ہے اس کی فیس 2500 روپے ماہانہ ہے
(خواتین کے لیے معلمہ اور مرد حضرات کے لیے مرد اساتذہ)

الحمدللہ پچھلے دو سال کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے اور اب تیسرے سال کے لیے کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے. Female and male sta...
22/07/2024

الحمدللہ پچھلے دو سال کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئے اور اب تیسرے سال کے لیے کلاسز کا آغاز کر دیا گیا ہے.
Female and male staff available
Feel free to contact
: ہمارے ہاں اس وقت 2 کورس رننگ میں ہیں
برائے خواتین
یہ کورس ناظرہ تعلیم پر مشتمل ہے اس میں خواتین اساتذہ خواتین کو پڑھائیں گی اور قرآن مجید کا تلفظ تجوید کے مطابق صحیح انداز میں سکھایا جاتا ہے..
دوسرا
: کورس برائے مرد حضرات:
اس میں بھی قرآن مجید تجوید کے ساتھ سکھایا جاتا ہے اور یہ منحصر ہے پڑھنے والے پر کہ وہ کتنی جلدی کام کور کرتا ہے.
ان دونوں گروپس کی فیس 1500 روپے ہے.
: کورس برائے مردو خواتین یہ تفسیر کورس ہے
اس میں تفسیر اور صرف و نحو کے وقواعد سکھائے جائے گے اور یہ تقریبا 3 سال پر مشتمل ہے اس کی فیس 2500 روپے ماہانہ ہے
(خواتین کے لیے معلمہ اور مرد حضرات کے لیے مرد اساتذہ)

24/08/2023
السلام عليكم ورحمۃ اللہ امید ہے کہ آپ ٹھیک ہوں گی۔ ہم نے جامعہ محی الدین قادریہ کے  تحت آنلاین تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے ...
11/06/2023

السلام عليكم ورحمۃ اللہ
امید ہے کہ آپ ٹھیک ہوں گی۔
ہم نے جامعہ محی الدین قادریہ کے تحت آنلاین تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے سیکھنے سکھانے کی کلاسز کا آغاز کیا۔ الحمد لله تین کلاسز ہو چکی ہیں ۔۔
اگر آپ بھی قرآن کو سیکھنا چاہتی ہیں تو آئیے آج ابھی اور اسی وقت داخلہ لیں۔
کلاس ٹائم ہے رات 8:00 بجے سے 9:00 بجے تک۔
ہفتہ میں تین دن کلاس ہو گی ۔ہفتہ اتوار پیر۔
ماہانہ فیس 500 روپے۔
اس پوسٹ کو آگے بھی شیئر کریں ۔ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کوئی اور قرآن پاک سے جڑ جائے ۔
معلمہ:بنات حافظ عبد الکریم
برائے رابطہ:
03049989951

watch like share and comment plz
30/03/2022

watch like share and comment plz

HafiZ Muhammad Dildar Mohi ud din Qadri

like share and comment
30/03/2022

like share and comment

Hafiz Muhammad Dildar mohi ud din fb page. mohiuddinquran academy

Address

Street # 3
Chichawatni
52700

Telephone

+923049989951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohi ud din quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mohi ud din quran academy:

Shortcuts

Share

Category