29/06/2024
الحمدللہ
Receiving Ph.D degree during convocation ceremony dated 28-06-2024
میں اپنی یہ کامیابی اپنے بابا جان ( غلام علی انصاری) کے نام کرتا ہوں، جن کا لگایا ہوا علمی بیج آج ایک تن آور شجر کی صورت کی اختیار کر چکا ہے۔۔ جن کی محبت مجھے یہاں تک لے آئی ۔۔ میری شریکِ حیات جس کو یقیناً بہت صبر کرنا پڑنا اس سفر کے دوران ۔۔ میرے بچے جو مرے پاس آتے تو میں ان سے زیادہ بات بھی نہ کر پاتا اور اکثر انکو ظویل انتظار کی کوفت سے گزرنا پڑتا۔
Love you all..❤️❤️❤️