Punjab Science Academy 90 Mor

Punjab Science Academy 90 Mor Punjab Science Academy
Dubai Plaza 90 mor Chichawatni Punjab Science Academy provides the quality education to the students.

28/09/2023
12/09/2023

جو لوگ استاد کے پیچھے باتیں کرتے ہیں۔
پہلے یہ پڑھ لیں پھر فیصلہ کریں۔
1. کسی استاد کا بحریہ ٹاؤن میں گھر نہیں ھے۔
2. کسی استاد کا نیب میں کیس نہیں ھے۔
3. کسی استاد کے غیر ملکی چھپے اثاثے نہیں ھیں۔
4. ریٹائرمنٹ پر حج کرنے کی حسرت ھر استاد کے دل میں ھے جو بعض پوری کرنے سے پہلے مر جاتے ہیں۔ بچوں کی شادی اور ایک چھوٹا سا گھر بنا لینے پر استاد پھولے نہیں سماتا۔ ساری کیمونٹی مبارک دینے آ رھی ھوتی ھے۔
5. 90 فیصد اساتذہ کے گھر 5 یا دس مرلے کے ہیں۔ یا کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔
6. صبح سویرے سب سکول کالج پورے ٹائم پر کھلتے ہیں۔ کوئی سکول لیٹ نہیں کھلتا۔ پورے وقت پر آپ کے بچوں کو باحفاظت اپنے والدین کے حوالے کرتے ہیں۔
7. آپ کے شرارتی بچوں کو جن سے خود والدین پریشان ھوتے ہیں اساتذہ محبت اور شفقت سے کام کا بنانے والے استاد ہیں۔
8. کسی اچھا نہ پڑھانے والے استاد کے پاس لوگ منت نہیں کرتے کہ ھمارے بچے کو ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ھمیشہ لائق ٹیچر کے پیچھے دنیا بھاگ رھی ھوتی ھے کہ ایکسٹرا ٹائم دے دیں۔ ٹیوشن پڑھا دیں۔ پھر وہ استاد اپنے گھر اور بچوں کے ٹائم میں سے اپنا ٹائم بچوں کو ایکسٹرا دیتا ھے۔
9. عزت دار لوگ اپنے اساتذہ کی عزت کرتے ہیں۔
10. اساتذہ کی لسٹ نکلوائیں سعودی عرب کے علاوہ ان لوگوں نے کوئی فارن ٹرپ نہیں لگایا۔ یہ ساری زندگی سائیکل سے بائک اور بائک سے ایک گاڑی تک مشکل سے پہنچتے ہیں۔
11. حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے قول کا مفہوم ھے کہ جس نے مجھے ایک لفظ پڑھایا وہ میرا آقا ٹھہرا ۔
اساتذہ کرام کی عزت کریں، یہ معاشرے کے پھول ہیں، معاشرے کو بنانے والے ہیں۔ اپنی زندگی جیسے ہی گزرے دوسروں کی زندگیوں کو بناتے ہیں۔
جو بھی معاشرہ اساتذہ کا احترام کرتے ہیں وہ کامیاب ہوتے ہیں💫👨‍🏫

22/08/2023

الحمدللہ پنجاب سائنس اکیڈمی 90 موڑ میں حسینی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔
24/07/2023

الحمدللہ پنجاب سائنس اکیڈمی 90 موڑ میں حسینی سبیل کا اہتمام کیا گیا۔

12/07/2023

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز کا مختلف کلاسز کے نتائج کا شیڈول جاری

*1. میٹرک کا رزلٹ:*
31 جولائی 2023۔

*2. نہم کا رزلٹ:*
26 اگست 2023 ء۔

*3. سیکنڈ ائیر رزلٹ:*
23 ستمبر 2023 ء۔

*4. فرسٹ ائیر کا رزلٹ:*
یکم-اکتوبر 2023 ء۔
پنجاب سائنس اکیڈمی 90 موڑ

پنجاب سائنس اکیڈمی 90 موڑ کی طرف سےتمام اہل اسلام کو حج مبارک
27/06/2023

پنجاب سائنس اکیڈمی 90 موڑ کی طرف سےتمام اہل اسلام کو حج مبارک

Address

Chichawatni
57000

Opening Hours

Monday 14:30 - 18:00
Tuesday 14:30 - 18:00
Wednesday 14:30 - 18:00
Thursday 14:30 - 18:00
Friday 14:30 - 18:00
Saturday 14:30 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Science Academy 90 Mor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category