GOVT HIGH School 23/14l Sahiwal

GOVT HIGH School 23/14l Sahiwal

Share

آیئے علم حاصل کیجئیے۔جائیے خدمت خلق کیجیے

10/05/2026
22/04/2026

شام کا منظر اور پرندوں کی چہچہاہٹ کے ساتھ صاف ہوتے سولر پینلز — 🐦☀️
آپ کے بچوں کے لیے بہترین درس گاہ،
تمام کلاسز میں داخلے جاری ہیں ۔پرسکون ہوادار کمرہ جماعت جہاں بغیر لوڈ شیدنگ کے آپ کے بچے علم حاصل کریں گے ۔
آجکا طالبعلم کل کا لیڈر

19/04/2026

سالانہ امتحانات کے لیے بیسٹ آف لک جماعت نہم ۔

15/04/2026

الحمدللہ
🎉 ہمارے سکول میں بچوں کے لیے ایک خوبصورت اور صحت مند سرگرمی کا اضافہ! 🎉
گورنمنٹ ہائی سکول 23/14L چیچہ وطنی میں بچوں کی تفریح اور بہتر نشوونما کے لیے پلے لینڈ میں جھولا نصب کر دیا گیا ہے۔
یہ جھولا نہ صرف بچوں کی تفریح کا ذریعہ ہو گا بلکہ جسمانی صحت کی بہتری کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہو گا
ہماری کوشش ہے کہ بچوں کو ایسا ماحول فراہم کیا جائے جہاں وہ سیکھنے کے ساتھ ساتھ خوش بھی رہیں۔ 😊
اپنے بچوں کو آج ہی سکول میں داخل کروائیں ،تمام کلاسز میں داخلے جاری ہیں
DEA Sahiwal
Rana Sikandar Hayat
School Education Department, Government of the Punjab

Photos from GOVT HIGH School 23/14l Sahiwal's post 06/04/2026

Something exciting for kids is COMING SOON 🔜 to our School.
A child Friendly Environment for NURSARY CLASS.
Class Room With L.ED TV and now swings for Outdoor Activities.

02/04/2026

ہمارے سکول کی جان ہمارے درجہ چہارم کے ملازمین اپنی بہترین خدمات کی بدولت کیش پرائز وصول کرتے ہوئے ۔

02/04/2026

ننھے مہمان

02/04/2026

پورے سکول سے اوور آل فرسٹ طالب علم فیضان مرید کے والد ٹرافی وصول کرتے ہوئے

Photos from GOVT HIGH School 23/14l Sahiwal's post 02/04/2026

سابقہ دہم جماعت کے طالب علم فیضان مرید کے والد ۔۔۔محمد عامر اور محمد عثمان اپنی شیلڈز ا محمد اصغر صاحب سے وصول کرتے ہوئے

Photos from GOVT HIGH School 23/14l Sahiwal's post 02/04/2026

جماعت نہم کے طلباء اپنے اساتذہ سے انعامات وصول کرتے ہوئے

Photos from GOVT HIGH School 23/14l Sahiwal's post 02/04/2026

جماعت پنجم کے طلباء محمد سلطان صاحب سے انعامات وصول کرتے ہوئے

Want your school to be the top-listed School/college in Chichawatni?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Chak Number 23/14L
Chichawatni
57200

Opening Hours

Monday 08:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 12:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00