High Aims Secondary School & Girls College Throo Mandi

High Aims Secondary School & Girls College Throo Mandi Pioneering new ways to learn, grow, and succeed. Where every student matters, every voice is heard.

Details coming soon...
22/08/2026

Details coming soon...

21/08/2026
🎓 ہائی ایمز سکول اینڈ گرلز کالج، ٹھرو منڈی میں داخلے جاری ہیں! 📚✨اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی درست تعلیمی انتخا...
20/08/2026

🎓 ہائی ایمز سکول اینڈ گرلز کالج، ٹھرو منڈی میں داخلے جاری ہیں! 📚✨

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی درست تعلیمی انتخاب کریں۔
F.Sc Pre-Engineering، Pre-Medical، I.C.S، F.A I.T اور Economics جیسے کیریئر اورینٹڈ پروگرامز کے ساتھ بہترین تعلیمی ماحول، ماہر اساتذہ، جدید لیبارٹریز، ٹیسٹ پریپریشن و کونسلنگ اور علاقہ بھر میں کم فیس اسٹرکچر کے ساتھ ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔ 🏫💙

📞 مزید معلومات و داخلے کے لیے: 0328-7150405
📍 چونڈہ روڈ، ٹھرو منڈی

ان شاء اللہ 24 اگست 2026، بروز سوموار سے تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔ والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی مکمل ت...
20/08/2026

ان شاء اللہ 24 اگست 2026، بروز سوموار سے تعلیمی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی مکمل تیاری کے ساتھ بروقت اسکول حاضری یقینی بنائیں۔
آئیں، مل کر بچوں کے روشن مستقبل کی بنیاد مضبوط کریں! 🌟

Teacher Training Workshop — High Aimsآج High Aims Secondary School & Girls College میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو ...
20/08/2026

Teacher Training Workshop — High Aims

آج High Aims Secondary School & Girls College میں اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک مؤثر Teacher Training Workshop کا انعقاد کیا گیا۔

اس تربیتی ورکشاپ میں عامر عبید صاحب نے اساتذہ کی رہنمائی کی اور جدید تدریسی طریقوں، کلاس روم مینجمنٹ اور مؤثر تعلیم و تربیت کے اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔

ہم سمجھتے ہیں کہ بہترین تعلیمی ادارہ، بہترین اساتذہ کی مسلسل تربیت سے ہی بنتا ہے۔
یہ ورکشاپ ہمارے اس عزم کا حصہ ہے کہ High Aims میں طلبہ کو معیاری اور جدید تعلیم کے ساتھ بہترین تربیتی ماحول بھی فراہم کیا جائے۔ 🌟📚

یہ ورکشاپ ہمارے اس عزم کا حصہ ہے کہ High Aims میں طلبہ کو معیاری اور جدید تعلیم کے ساتھ بہترین تربیتی ماحول بھی فراہم کیا جائے۔

Address

Throo Mandi
Chawinda
51420

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High Aims Secondary School & Girls College Throo Mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category