Jamia Sirat Ul Jannah Bhelokay SKT

Jamia Sirat Ul Jannah Bhelokay SKT اسلامی تعلیمات کی اشاعت و ترویج مستند روایات کی روشنی میں جامعہ ھذا کے پلیٹ فارم سے

26/06/2026

سلام عقیدت امام عالی مقام حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جامعہ صراط الجنہ بھیلوکے
دینی تعلیم کے ساتھ فنی تعلیم اور وہ بھی جدید تقاضوں کے مطابق
بیسک کمپیوٹر ایجوکیشن




یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دنیا پر ثابت کر دیا کہ ہما...
28/05/2026

یومِ تکبیر پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب 28 مئی 1998ء کو پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے دنیا پر ثابت کر دیا کہ ہمارا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔
یہ دن قومی اتحاد، خودداری اور دفاعِ وطن کے عزم کی علامت ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔
🇵🇰 یومِ تکبیر مبارک 🇵🇰


01/04/2026
28/03/2026

اب صرف تعلیم نہیں بلکہ فن کمپیوٹر ایجوکیشن کیساتھ
داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔
تعلیم کے ساتھ فن





18/03/2026

الحمد اللہ جامعہ صراط الجنہ


دینی اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ کمپیوٹر ایجوکیشن بھی حاصل کریں داخلے محدود مدت کے لیے جاری ہیں غ
23/02/2026

دینی اور دنیاوی تعلیم کے ساتھ کمپیوٹر ایجوکیشن بھی حاصل کریں داخلے محدود مدت کے لیے جاری ہیں
غ








05/01/2026

✨ مصطفویٰ اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
جہاں بچوں کو
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ
فنی و جدید تعلیم دی جاتی ہے
تاکہ وہ مستقبل میں
ہنر کے ذریعے کمائیں، خوددار زندگی گزاریں اور والدین کا سہارا بنیں
داخلے محدود مدت کے لیے کھلے ہیں
حفظ وتجوید درس نظامی اور کمپیوٹر ایجوکشن
اپنے بچے کو دین، تعلیم اور ہنر—تینوں کا حسین امتزاج دیجئے
آج ہی داخلہ کروائیں اور مستقبل محفوظ بنائیں
📍 بڈیانہ روڈ، بھیلوکے — بمقابل لالیوالی
📞 0314-8732900







03/01/2026

ہر والدین کا خواب ہوتا ہے
کہ ان کا بچہ
دین دار بھی ہو…
اور خوددار بھی۔
وہ قرآن بھی سمجھے
درسِ نظامی بھی کرے
اور اسکول کی تعلیم میں بھی آگے ہو۔
💻 کمپیوٹر • Canva • AI • فنی ہنر
مستقبل کو محفوظ بنائیں
✨ مصطفویٰ اسلامک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی
یہاں بچے
📖 قرآن، حفظ، تجوید، درسِ نظامی
کے ساتھ ساتھ
🏫 اسکول اور جدید تعلیم میں بھی ماہر بنتے ہیں
⏳ داخلے محدود مدت کے لیے
📍 بڈیانہ روڈ، بھیلوکے — بمقابل لالیوالی
📞 0314-8732900
03060606869
اپنے بچے کا مکمل مستقبل آج محفوظ بنائیے۔
Quran education
Islamic education Pakistan
Madarsa Pakistan











30/12/2025

زیارت قبور کے متعلق جواز یا عدم جواز
قبروں پر پھول ڈالنے کے متعلق جواز یا عدم جواز
عربی مکالمہ اردو ترجمہ کے ساتھ




28/12/2025

دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ فنی تعلیم بھی حاصل کریں
جدید تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر ایجوکیشن ،کینوا اور اے آئی





Address

Jamia Sirat Ul Jannah
Chawinda
51420

Telephone

+923436787294

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Sirat Ul Jannah Bhelokay SKT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Sirat Ul Jannah Bhelokay SKT:

Shortcuts

Share