09/05/2025
نفرت ایک انتقامی جذبہ ھے جو حسد، بغض اور احساس برتری کی پیداوار ھے۔ یہ خود ایک گناہ تو ھے ھی، مگر اس سے بڑا گناہ یہ ھے کہ کسی کے دل میں دوسرے کیلئے نفرت پیدا کردی جائے۔
اکثر والدین نادانستہ طور پر اپنے بچوں کے دلوں میں رشتہ داروں اور پڑوسیوں سے حسد کی بنا پر نفرت پیدا کرا لیتے ھیں۔ یاد رھے یہ گناہ، نماز روزے سے بھی نہیں دھلتے۔