Iqra Rauzatul Atfal School

Iqra Rauzatul Atfal School

Share

School

10/06/2026

Limited Seats Offer
Special Discount on Admission Valid Till 13 June 2026

06/06/2026

Sent from WhatsApp
wa.me/923008320746?source=exsh

27/05/2026

*"ایک دیوار، دو عیدیں"*
اس طرف ہنسی کی آوازیں...
اس طرف ماں کی دبی ہوئی سسکیاں۔
اس طرف دسترخوان پر قربانی کا گوشت...
اس طرف خالی پلیٹ پر ماں کی ممتا کی قربانی۔
اس طرف بچوں کے ہاتھ میں عیدی...
اس طرف بچوں کی آنکھوں میں حسرت کی عیدی۔
*سنو!*
تمہارے محل کی دیوار جتنی اونچی ہو گی،
قیامت کے دن تمہارا حساب اتنا ہی لمبا ہو گا۔
عید تب مناؤ...
جب دیوار کے دونوں طرف بچوں کے چہرے ایک جیسے روشن ہوں۔
*بانٹ دو، ورنہ یہ دیوار تمہیں جہنم سے جدا نہ کر سکے گی۔*

08/05/2026
05/04/2026

*کلماتِ تشکر*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔۔

جامعہ اسلامیہ ریداؤن للبنین والبنات میں منعقدہ روح پرور اور بابرکت تقریبِ دستار بندی کی شاندار کامیابی، درحقیقت اُن معزز و مکرم ہستیوں کی پرخلوص شرکت، دعاؤں اور توجہاتِ کریمانہ کا ثمر ہے، جنہوں نے اپنی گراں قدر مصروفیات کے باوجود اس مبارک محفل کو اپنی موجودگی سے رونق و زینت بخشی۔
ہم نہایت قلبی مسرت اور عمیق جذبۂ امتنان کے ساتھ جملہ معزز علماءِ کرام، معزز مہمانانِ گرامی قدر اور مخلص معاونینِ کرام کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں، جن کی باوقار شرکت نے اس روحانی اجتماع کو وقار، عظمت اور غیر معمولی تاثیر سے ہمکنار کیا۔ آپ حضرات کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ اعزاز بھی ہے اور سرمایۂ افتخار بھی۔
ہم ربِ ذوالجلال کی بارگاہِ عالیہ میں دست بدعا ہیں کہ وہ آپ سب کے اخلاصِ نیت اور شرکتِ خیر کو شرفِ قبولیت سے نوازے، اسے آپ کے میزانِ حسنات میں گراں قدر اضافہ فرمائے، اور آپ سب کو دینِ متین کی خدمت میں مزید استقامت، اخلاص اور برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
*از طرف:*
انتظامیہ جامعہ اسلامیہ ریداؤن للبنین والبنات

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Sahib Gull Mahal Khorabad Dhakki
Charsadda
8320746