19/04/2026
اختر ٹیوشن سنٹر چارسدہ خاص میں
جو طلباء و طالبات نویں جماعت میں
پہلے سے پڑھ رہے تھے اور جنہوں
نے ابھی دسویں میں داخلہ لینا ہے وہ کل پیر 6.15 شام کو ٹیوشن کے لیے اجائںں۔ بعد میں سیٹ فل ہونے کی صورت میں داخلہ نہیں ملے گا۔