16/12/2025
Deworming campaign at GMS CHANCHANO KHAT
Page is for educational purposes. To connect parents, students and school staff.
16/12/2025
Deworming campaign at GMS CHANCHANO KHAT
25/07/2025
A Farewell Tribute in honor of Dy.DEO Zubair Khalil saib from GMS Chanchano khat.
*کل بروز بدھ، 9 اپریل 2025 سے تمام سرکاری اسکول باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کیلئے کھل جائیں گے۔*
*اور 26-2025 سیشن کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا -*
*پرائمری اسکولوں کے لیے حاضری کا وقت: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35*
*مڈل و ہائی اسکولوں کے لیے حاضری کا وقت: صبح 7:30 تا دوپہر 1:35*
Announcement
ګورنمنټ مډل سکول چنچنو خټ به په نهمه نیټه د نوی سیشن کلاسز شروع کي. والدين او طالب علمان دے خبر وی.
SHORT TOUR OF GMS CHANCHANOKHAT (video)
‼️New admissions at GMS Chanchano Khat‼️ 2025-26 داخلہ مہم برائے سال
گورنمنٹ مڈل سکول چنچنو خٹ چارسدہ آپ کا اپنا سکول ہے۔ اپنے بچوں کو داخل کروا کر مفت تعلیم دلوائیں۔ نیی تعلیمی سال کے لئے داخلوں کا آغاز 3۔4۔2025(3 اپریل) سے ہو رہا ہے۔ باقاعدہ کلاسز کا آغاز 9۔4۔ 2025 یعنی 9 اپریل کو ہو رہا ہے۔
* پورے ضلع میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ
* اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
* مفت کتابیں
* بجلی اور سولر سسٹم کی سہولت
* ایٹا سکالر شپ کے لیے مفت کوچنگ کلاسز
* سکنڈ ٹائم کلاسز کی سہولت(Double shift school)
| Monday | 08:00 - 17:00 |
| Tuesday | 08:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 17:00 |
| Thursday | 08:00 - 17:00 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 17:00 |