27/12/2025
داخلہ برائے تعلیمی سال2026"
اقراء اسلامک ایجوکیشن سسٹم حلیم آ باد اتمانزئی
میں تعلیمی سال 2026 کے لیے نئے داخلوں نرسری تا جماعت نہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
جو والدین اپنے بچوں کیلئے ایک معیاری اور بہترین تعلیمی ادارے میں اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھنا چاہتے ہیں، وہ یکم جنوری 2026صبح 9 بجے تشریف لا کر اپنی نئی سیشن 2026 کے لیے داخلہ یقینی بنائیں۔
مستحق طلباء وطالبات کیلئے خصوصی رعایت ۔
📞 رابطہ نمبر:
03129006070