14/10/2025
مجلہ ، جریدہ ، رسالہ ، صحیفہ ۔ ان سب میں کیا فرق ہے ؟ ان سب کی تعریف کیا کیا ہے ؟
ہم کیسے پہنچان سکتے ہیں کہ ان میں سے کون سا کس زمرے میں آتا ہے ؟
جواب:مجلہ : تحقیقی رسالہ
جریدہ : گورنمنٹ کی طرف سے شائع ہونے والا اخبار یا پرچہ
رسالہ : ہفت روزہ، ماہ نامہ یا سہ ماہی شائع ہونے والا پرچہ
صحیفہ : چھوٹی کتاب ، زیادہ تر الہامی کتابوں کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔