I-H Online Academy

I-H Online Academy

Share

��بسم اللہ الرحمن الرحیم��
Assalamu Alaikum
we teach you holy Quran and different corse

21/08/2025
08/07/2025

*📢 اہم اعلان برائے خواتین و طالبات*
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاته !

الحمد لله!
*IH Online Academy* میں خواتین کی دینی و لسانی تعلیم کے لیے *ایک ماہر، باپردہ اور تجربہ کار معلمہ کا تقرر کیا گیا ہے۔* شریعت کی روشنی میں خواتین کی تعلیم کے لیے خواتین معلمات کا ہونا ایک پسندیدہ قدم ہے۔

📚 ان شاء اللہ معلمہ محترمہ عربی زبان کی تدریس نہایت عمدہ انداز میں انجام دیں گی۔

📩 اگر کسی کی بہن، بیٹی یا کوئی رشتہ دار طالبہ ہو اور سیکھنے کی خواہشمند ہو تو فوری رابطہ کریں:

📞 *0300 0795179*

جزاكم الله خيراً
IH Online Academy
📖 علم و ادب کا قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ۔

04/07/2025

🌟 *عربی لینگویج کورس – آئی ایچ آن لائن اکیڈمی* 🌟
آئیں! آسان انداز میں جدید عربی سیکھیں، بولیں، لکھیں اور سمجھیں!

الحمد للہ! کافی تعداد میں طلباء و طالبات کا داخلہ مکمل ہو چکا ہے
اور 🌸 کلاسز ان شاء اللہ اسی ہفتے یا آئندہ ہفتے سے باقاعدہ شروع ہو رہی ہیں!
لہٰذا مزید خواہشمند طلبہ و طالبات فوری رجوع کریں، کیونکہ داخلے محدود ہیں۔

📚 یہ کورس اُن تمام افراد کے لیے سنہری موقع ہے جو:
✅ جدید عربی فصیح انداز میں سیکھنا چاہتے ہیں
✅ قرآنِ کریم کو تجوید کے ساتھ درست پڑھنا اور قاعدہ سیکھنا چاہتے ہیں
✅ اردو سے عربی اور عربی سے اردو ترجمہ میں مہارت چاہتے ہیں
✅ عربی بولنے، لکھنے اور اسلامی معلومات میں ترقی کے خواہاں ہیں
✅ اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک بیٹھ کر بااعتماد انداز میں آن لائن سیکھنا چاہتے ہیں

💎 کورس میں ان شاء اللہ:
🔸 عربی زبان کی بنیاد سے لے کر فصیح گفتگو تک تربیت
🔸 قاعدہ نورانیہ، تجوید، اور قرآنِ پاک کی درست قراءت
🔸 دین و شریعت سے متعلق اہم اسلامی معلومات
🔸 آسان انداز میں جدید عربی الفاظ، جملوں اور گفتگو کی مشق

🗓 مدت کورس: تین ماہ
🕐 آغاز کلاس: اسی ہفتے یا اگلے ہفتے ان شاء اللہ
🎓 تدریس: مولانا الطاف حسین حقّانی (مدرّس و مترجمِ عربی)

📩 رابطہ: WhatsApp 📱 +92 300 0795179
📌 داخلے محدود ہیں، جلدی کیجیے!

اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ کورس دنیا و دین کے لیے نفع بخش ثابت ہو۔
﴿وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ﴾

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Charsadda
Charsadda
24530