06/04/2026
Layout of Formal & Informal Letter
A good education is a foundation for better future
06/04/2026
Layout of Formal & Informal Letter
30/03/2026
ماہ رمضان 2026 کے لیے اسکول اوقاتِ کار
حاضر ی: 07:45 بجے
چھٹی: 11:15 بجے
Spring (February–March): Ideal for spring campaigns, especially in plains, with favorable soil temperatures for growth.
25/12/2025
پشاور تعلیمی بورڈ کا زبردست اعلان، ری ٹوٹلنگ کے دوران 1 نمبر بھی بڑھنے کی صورت میں فیس واپس کرنے کا فیصلہ
چیئرمین پشاور بورڈ خدا بخش
゚
Today, in Government Primary School No. 1, a dengue mosquito prevention spray was successfully carried out with the collaboration of the Animal Hospital authorities.
17/09/2025
🌿 ڈینگی سے بچاؤ کے لیے اسپرے 🌿
آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1ہریچند میں اینمل ہسپتال کے تعاون سے ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے اسپرے کیا گیا۔ یہ عمل کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
یہ قدم طلبہ، اساتذہ اور اسکول کے ماحول کو محفوظ بنانے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ ہم اینمل ہسپتال کے حکام کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس کام میں تعاون فراہم کیا۔
آئیے سب مل کر صفائی کا خیال رکھیں اور ڈینگی سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
#صحت
16/09/2025
A snap from Dengue awareness campaign
08/09/2025
Celebration of International Literacy Day 2025
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 11:30 |
| Saturday | 08:00 - 13:00 |