KMS - Khawla Model High School

KMS - Khawla Model High School

Share

Education

11/05/2026

Mid-Term Exams 2026 are here!
Wishing everyone the absolute best of luck.
Do your best! 💪📝



10/05/2026

ماؤں کا عالمی دن مبارک
ماں دنیا کی سب سے پیاری اور انمول نعمت ہے۔ یہ وہ ہستی ہے جس کی دل سے نکلی ہوئی ایک دعا، ہماری بڑی سے بڑی مشکل کو بھی چٹکیوں میں حل کر دیتی ہے۔
یا اللہ! ہماری ماؤں کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر سلامت رکھ، انہیں ڈھیروں خوشیاں، صحت اور لمبی زندگی دے۔ اور جن کی پیاری مائیں ہم سے بچھڑ گئی ہیں، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ آمین
دنیا کی ہر ماں کی بے لوث محبت اور قربانیوں کو ہماری طرف سے دل سے سلام۔🫡💕

08/05/2026

🛡️حق کی فتح! ایک سال مکمل٫ آپریشن بنیان المرصوص 🛡️

ہم ہیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار!

خولہ ماڈل ہائی سکول چارسدہ (سالار کیمپس) کے طلباء کی طرف سے 10 مئی کے تاریخی معرکے اور آپریشن بنیان المرصوص کی عظیم فتح کی مناسبت سے ایک شاندار ٹیبلو پیش خدمت ہے۔

اس پرفارمنس کا مقصد بچوں میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کرنا، انہیں اپنی افواج کی بہادری سے روشناس کرانا اور یہ پیغام دینا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کے دفاع کے لیے ہمیشہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہیں۔

آئیے! اپنے ان ننھے شاہینوں کی حوصلہ افزائی کریں جنہوں نے فن کے ذریعے دشمن کی جارحیت کے خلاف قومی عزم کی عکاسی کی۔ 🇵🇰

05/05/2026

ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا

01/05/2026

Honoring the hands that build our future. 💜
Happy Labour Day

Photos from District Health Office Charsadda's post 23/04/2026

فرنٹیر پرائمری ہیلتھ کیئر (FPHC) کی ٹیم اور محکمہ صحت چارسدہ کا بے حد شکریہ جنہوں نے سکول آکر طلبہ کو اس اہم مہم کا حصہ بنایا۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حماد اور ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر مسٹر عبدالعزیز کی قیادت میں ملیریا کے خاتمے کے لیے اٹھائے گئے یہ اقدامات انتہائی قابلِ ستائش ہیں۔ خولہ ماڈل ہائی اسکول کی انتظامیہ بچوں کی صحت اور معاشرے کی بہتری کے لیے محکمہ صحت کے ساتھ ہر قسم کے تعاون کے لیے ہمیشہ تیار ہے۔

امید ہے کہ ضلع کے تمام تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر ایسی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی تاکہ ہمارا پورا ضلع ملیریا سے پاک ہو سکے۔

20/04/2026

Future Scientists in Action! 🚀

The brilliant minds at Khawla Model High School (Salar Campus) are bringing science to life! From innovative models to hands-on experiments, our students are proving that the future is built on curiosity and creativity.

This showcase is a testament to the hard work of our learners, the dedication of our teachers, and the unwavering support of our parents. Together, we are championing activity based learning to prepare the leaders of tomorrow.

13/04/2026

Incredible talent shining bright! 🌟👏
A beautiful display of hard work, dedication, and creative learning by the amazing Grade 3 students of Khawla Model High School (Salar Campus, Tarnab Road, Charsadda).
🚗 🚛 🚦📚

This outstanding project on Land Transport & Traffic Signals reflects true passion and teamwork.
Special applause for Anaya Masood & Omaima Ayshmal your creativity and effort are truly inspiring! 💡
The future is in safe hands, MashaAllah! 🌱

08/04/2026

We are hiring passionate English teachers.
2 positions available at Salar Campus, Tarnab Road, Charsadda.

Requirements
• Strong spoken and written English
• Classroom management skills
• Teaching experience preferred

Call now or submit your CVS on the following number.
0312-9024427
0315-9157797

08/04/2026

Illuminating 💡 MINDS through FAITH & Knowledge !
Admissions Open
#2026
Enroll Now!

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Tarnab Road Charsadda
Charsadda

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00