21/03/2026
عید مبارک!
تمام طلباء، اساتذہ اور والدین کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے نوازے اور یہ عید آپ کے لیے رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے۔
🌙 عید مبارک 🌙