Farm Agricultural Research Services

Farm Agricultural Research Services Our Goal is to promote quality farming inputs in order to enhance the life quality of small farmer t

    Excellent Germination under extreme conditions.
24/01/2026

Excellent Germination under extreme conditions.

02/01/2026
YAYLA F1 Available for Strong genetics, trusted performance 🌾Yayal & Yuksel Seeds – where quality meets productivity.Bet...
27/12/2025

YAYLA F1 Available for Strong genetics, trusted performance 🌾
Yayal & Yuksel Seeds – where quality meets productivity.
Better seeds today for a stronger harvest tomorrow.

Bop is now available
10/09/2022

Bop is now available

13/02/2022

گندم میں رسٹ کا حملہ اور موسمی صورت حال۔۔۔۔۔

گندم میں فنگس یا رسٹ کا حملہ عموما فروری اور مارچ میں دیکھنے میں آتا ہے۔اب دیکھتے ہیں کہ کون سا موسم اس کے پھیلنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔روزانہ ھوا میں نمی کا تناسب 4 سے 5 گھنٹے کے لیے زیادہ رہے یعنی پتے گیلے رہیں اور ٹمپریچر 24 گھنٹوں میں سے زیادہ تر 12 سے 20 سینٹی گریڈ کے قریب رہے تو یہ فنگس تیزی سے پھیلتا ہے ۔ 12 سے 20 سینٹی گریڈ ٹمپریچر پر فنگس تیزی سے پھیلتی ہے۔۔۔۔جیسے ہی ٹمپریچر 12 سینٹی گریڈ سے کم ہوتا ہے تو اس کے بڑھنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے۔12 سے 8 سینٹی گریڈ پر اس کے بڑھنے کی رفتار کم ہو کر ایک تہائی رہ جاتی ہے۔۔۔۔8 سینٹی گریڈ سے کم ٹمپریچر پر یہ کام کرنا چھوڑ دیتی ہے اور بے حس و حرکت ہو کر سو جاتی ہے مگر مرتی نہیں ہے اور کورا بھی برداشت کر جاتی ہے اور ٹمپریچر بڑھنے پر دوبارہ بڑھنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔اب جب دن کے وقت ٹمپریچر بڑھتا ہے تو 20 سینٹی گریڈ تک یہ پھلیتی رہتی ہے اور 20 سے 22 سینٹی گریڈ پر اس کے بڑھنے کی رفتار کم ہو کر ایک تہائی رہ جاتی ہے اور جیسے ہی ٹمپریچر 22 سینٹی گریڈ سے بڑھتا ہے تو یہ پھر بے حس وحرکت ہو کر سو جاتی ہے مگر سخت گرمی میں بھی یہ مرتی نہیں ہے اور 40 سینٹی گریڈ ٹمپریچر بھی برداشت کرتی ہے مگر پھیلنا بند کر جاتی ہے۔۔۔۔جیسے ہی ٹمپریچر 22 سینٹی گریڈ سے کم ہوتا ہے تو یہ پھر پھیلنا شروع ہو جاتی ہے۔۔۔اس کا انفکشن پہلے پتوں میں آتا ہے اور پیلا پوڈر کچھ دنوں کے بعد بنتا ہے۔۔۔۔یہ ہوا کے زریعے دور دور کے علاقوں تک پھیل جاتی ہے اور گندم کی پیداوار کا 20 سے 50 فیصد تک نقصان کرتی ہے۔۔۔۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بارش سے ختم ہو جاتی ہے مگر حقیقت میں یہ بارش ہونے پر تیزی سے پھیلتا ہے۔۔۔اس کے پھیلنے کا خطرہ اس وقت کم ہو جاتا ہے جب موسم خشک ہو جائے اور رات کا کم از کم درجہ حرارت 16 سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے اور دن کے اوقات درجہ حرارت 22 سینٹی گریڈ سے بڑھ جائے۔۔۔۔
کنٹرول:
گندم میں فنگس کو کنٹرول کرنے کے لیے مندرجہ ذیل زہریں کارآمد ہیں۔

Spring hybrid HS-20.Sing cross .Now available
19/01/2022

Spring hybrid HS-20.
Sing cross .
Now available

15/01/2022
15/01/2022

Happy Meal 10kg
Sorghum Sudangrass

Address

Shabqadar Charsadda
Charsadda
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

923338181139

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farm Agricultural Research Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share