11/07/2020
حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ ہندوستان میں رام پور جیل میں تھے، جیل میں دانے دیے گئے کہ ان کا آٹا پیسو، کہا گیا عطاء اللہ تو باغی ہے اس لئے تیری یہی سزا ہے کہ تو آج چکی پیس۔
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے مزہ آیا، میں نے رومال اتار کر رکھ دیا، وضو کرکے بسم اللہ پڑھ کر میں نے چکی بھی پیسنی شروع کر دی، اور ساتھ میں سورہ یاسین کی تلاوت بھی شروع کر دی۔
عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں نے قرآن کو آواز کے ساتھ پڑھنا شروع کیا تو اس وقت جیل کا سپریٹینڈینٹ قریب تھا وہ نکل کر آیا اور قریب آکر روتا ہوا کھڑا ہو گیا اور جیل کا دروازہ کھلوا دیا،
کہنے لگا،
عطاء اللہ تجھے تیرے نبی کی قسم، بس کر
اگر تو نے دو آیتیں اور پڑھ لی تو میرا جگر پھٹ جائے گا۔
" یہ تھا انگریز پر قرآن سننے کا اثر ۔“
❣️ اکابرینِ علمائے دیوبند 💕💕💕
اللہ حضرت مولانا سید عطاء اللہ شاہ بخاری رح کی قبر کو نور سے منور فرما آمین۔🤲🏻😰
06/07/2020
جو طالب علم علامہ اقبال یونیورسٹی سے بی ایس کر رہے تھے وہ اپنا رزلٹ چیک کرے
06/07/2020
این ٹی ایس، ایف ٹی ایس کے تحت بھرتی اساتذہ کیساتھ مسلسل زیادتیاں ،نوٹیفکیشن کے خلاف عدالت جائینگے. تنظیم اساتذہ..
06/07/2020
Announcement 📢
BISE BANNU UPLOAD MATRIC AND INTERMEDIATE SAMPLE DMC FORMAT
05/07/2020
صوبائی صدر #عبدالوکیل خان کی ہدایت پر #آج بروز #اتوار مورخہ 5جولائی #صبح10 بجے #حاجی زئ #ریورویو #فش #سنٹر #شبقدرمیں آل این ٹی ایس ایسوسی ایشن ضلع چارسد کا ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے۔
#ایجنڈا پوائنٹس :
#ایف۔ٹی۔ایس کے ذریعے بھرتی شدہ تمام کیڈرز اساتذہ کے #تنخواہوں کےاجراء کا مسئلہ۔
#ایڈہاک اساتذہ کی مستقلی کیلئے حکمت عملی ترتیب دینا۔
آرگنائزیشن اور متفرق امور۔
تمام ٹیچرز ، عہدیداران، نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ اجلاس میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ وقت کی پابندی لازمی ہے۔ شکریہ
منجانب:
آپکا بھائی #اکرام آفریدی
آرگنائزر آل این ٹی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع چارسدہ۔
04/07/2020
15 جولائی سےاسکول کھولنےکی اجازت نہیں دے سکتے حالات بہتر ہوئے تو تب 15 اگست سےاسکول کھول دیں گے،
پہلےمرحلےمیں ضروری کلاسزکی اجازت ہوگی،
ایک کلاس میں 20 بچوں کوبیٹھنےکی اجازت ہوگی،
وزیر تعلیم پنجاب
04/07/2020
ٹوبیکو کمپنی میں الیکٹریکل،مکینکل اور الیکٹرانکس ڈپلومہ ہولڈرز کیلئے خالی آسامیاں کا اعلان ۔۔ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ -2020-7-18
DAE Electrical, Electronics and Mechnical students are encouraged to apply!
Last date: 18.07.2020.
03/07/2020
شفقت محمود کے سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس اب 8 جولائی کو ہوگا. جس میں سکولز کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے