14/08/2024
وطن سے محبّت ایمان کا حصّہ ہے!
یوم اذادی مبارک🇵🇰
This is the official page of Read Foundation School Musa Kaley.
14/08/2024
وطن سے محبّت ایمان کا حصّہ ہے!
یوم اذادی مبارک🇵🇰
🇵🇰......𝓗𝓪𝓟𝓹𝓨 𝓟𝓪𝓴𝓲𝓼𝓽𝓪𝓷 𝓡𝓮𝓼𝓸𝓵𝓾𝓽𝓲𝓸𝓷 𝓓𝓪𝔂.....🇵🇰
𝐋𝐞𝐭𝐬 𝐡𝐨𝐧𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐯𝐢𝐬𝐢𝐨𝐧𝐚𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐰𝐡𝐨 𝐩𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐨𝐫 𝐨𝐮𝐫 𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐢𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞. 𝐓𝐨𝐠𝐞𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐥𝐞𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐫𝐢𝐯𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐩𝐫𝐨𝐠𝐫𝐞𝐬𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐩𝐫𝐨𝐬𝐩𝐞𝐫𝐢𝐭𝐲
29/02/2024
29/02/2024
ADMISSIONS OPEN FOR PLAY GROUP TO CLASS V
14/08/2023
Happy independence day 🎆🎉💐🎉
05/05/2023
عید ملن پارٹی: بچے اپنی استطاعت کے مطابق اپنی اپنی پسند کی اشیائے خوردونوش لاتے ہیں اور پھر مل بیٹھ کر ایک دوسرے کے ساتھ بانٹ کر کھاتے ہیں۔ اس سرگرمی سے بچوں میں بھائی چارے، قربانی دینے اور عزت و تکریم جیسی عادات پروان چڑھتی ہیں۔
دوسرا عشرہ مغفرت!
اَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلَّ ذَنْبِ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
میں اللّٰه سے تمام گناہوں کی بخشش مانگتا ہوں جو میرا رب ہے اور اُس کی طرف رجوع کرتا ہوں❤️
23/03/2023
رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا 🤲
21/03/2023
#شجرکاری 🌳
ایک دو پیڑ ہی سہی، کوئی خیاباں نہ سہی
اپنی نسلوں کے لیے کچھ تو بچایا جائے
درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے۔درخت لگائیں، زندگیاں بچائیں۔ماحول دوست پودے زمین کا زیور اور آکسیجن کی فراہمی کا بڑا ذریعہ ہیں۔گلوبل وارمنگ کے اثرات کم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔پودے لگائیں اور ان کی حفاظت کریں۔جنگلات کو تباہ ہونے سے بچائیں شکریہ۔
20/03/2023
Admission Open
Play Group to Grade 4 Class.
| Monday | 08:00 - 13:00 |
| Tuesday | 08:00 - 13:00 |
| Wednesday | 08:00 - 13:00 |
| Thursday | 08:00 - 13:00 |
| Friday | 08:00 - 13:00 |