Saif Ullah Shaheed Model School Turangzai

Saif Ullah Shaheed Model School Turangzai Its Official Page Of Our School Others are Fake And Not Official So Please Don't Follow the Others.

پھر یہ نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ ہوئی الحمدللہ سیف اللّٰہ شہید کی زندگی ہمارے سامنے ایک کھلی کتاب ہے کہ کس طرح اس نے اپنی خ...
03/03/2026

پھر یہ نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ ہوئی
الحمدللہ سیف اللّٰہ شہید کی زندگی ہمارے سامنے ایک کھلی کتاب ہے کہ کس طرح اس نے اپنی خوبصورت زندگی تعلیمی ، معاشرتی ، تبلیغی ، اخلاقی ، سیاسی اور مجاہدانہ طور پر اپنے آنے والی نسلوں کے لئے نچھاور کی۔
اس لئے سیف اللّٰہ شہید ماڈل سکول ترنگزئی تعلیمی لحاظ سے ایک مشنری ادارہ ہے ۔ ہماری کوشش ہے کہ ہم ترنگزئی کے معاشرے کو تعلیمی لحاظ سے ہر میدان میں قابلِ رشک افراد مہیا کریں ۔ آئیے ہمارے اس معتدل اور مثبت کردار میں ساتھ دیں ۔

سیف اللّٰہ شہید ماڈل سکول ترنگزئی کے درخشندہ ستارے تعلیم انسان کو صحیح اور غلط میں فرق کرنا سکھاتی ہے۔تعلیم سے شعور پیدا...
23/02/2026

سیف اللّٰہ شہید ماڈل سکول ترنگزئی کے درخشندہ ستارے
تعلیم انسان کو صحیح اور غلط میں فرق کرنا سکھاتی ہے۔
تعلیم سے شعور پیدا ہوتا ہے اور معاشرہ ترقی کرتا ہے۔
تعلیم کامیاب اور باعزت زندگی گزارنے کا ذریعہ ہے۔

سیف اللّٰہ شہید سے محبت کرنے والوں سے شیئر , لائیک اور کمنٹ کرنے کی درخواست ہے الحمدللہ ہمیشہ کی طرح بہترین رزلٹ سیف الل...
06/01/2026

سیف اللّٰہ شہید سے محبت کرنے والوں سے شیئر , لائیک اور کمنٹ کرنے کی درخواست ہے
الحمدللہ ہمیشہ کی طرح بہترین رزلٹ
سیف اللّٰہ شہید ماڈل سکول ترنگزئی اپنے گاؤں کے مستقبل میں اپنے محدود وسائل کے باوجود شاندار رزلٹ دیکر اپنا حصہ ڈال رہا ہےاور بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ معاشرے کو بہترین افراد تیار کرکے دیں ۔آپ سے درخواست ہے کہ آپ ہمارے ساتھ اس کار خیر میں تعاون کریں ۔

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری خوشیوں سے گزرے یہ زندگی تمہاری   سیف اللّٰہ شہید ماڈل سکول ترنگزئی کے ٹیچر محترم ساتھی منی...
08/12/2025

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری
خوشیوں سے گزرے یہ زندگی تمہاری
سیف اللّٰہ شہید ماڈل سکول ترنگزئی کے ٹیچر
محترم ساتھی منیب خان کی شادی کے موقع
پر اپنے سکول ٹیچرز کے ساتھ

Address

Turangzai Charsadda
Charsadda

Telephone

+923139416290

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saif Ullah Shaheed Model School Turangzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category