Islamic writes

Islamic writes

Share

Our page will provide Islamic videos speeches hadees quran translations.

10/01/2023

Islamic Motivational Quotes Islamic Status Quotes of the century

22/12/2022

The Prophet (ﷺ) said:-

"If you were to commit sin until your sins reach the heaven, then you were to repent, your repentance would be accepted."

Sunan Ibn Majah : 4248

19/12/2022

یہ تصویر تقریباً 70 سال پہلے کی ہے۔
تصویر میں موجود جو لوگ چٹائیوں پر نماز جمعہ پڑھ رہے ہیں
یہ سب مر چکے ہیں۔
جو لوگ اپنی دکانوں،گاڑیوں اور ریڑھیوں کے آگے نماز پڑھے بغیر انتظار میں ہیں
کہ کب لوگ نماز سے فارغ ہوں گے
اور ہم اپنی چیزیں فروخت کریں گے
یہ سب بھی مر چکے ہیں۔
یہ سب اب مٹی کے نیچے ہیں
ان میں سے ہر کوئی اپنے کام کا انجام بھگت رہا ہے۔
جس نے نماز پڑھی وہ بھوک سے نہیں مرا
اور جس نے نماز نہ پڑھ کر تجارت کی وہ مال لیکر قبر نہیں گیا۔
ہاں مگر روز قیامت ان دونوں فریق سے پہلا سوال نماز کا ہی ہو گا۔😥
اللّٰـــــهﷻ ہم سب کو پنچگانہ نماز کی پابندی عطا فرمائے آمیـــــــــــــــــن ياربی۔۔🤲

09/11/2022
08/11/2022

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

: جس خاندان میں کھجور ہو وہ بھوکا نہیں رہے گا۔

صحیح مسلم، 2046

The Prophet (ﷺ) said:

A family which has dates will not be hungry.

Sahih Muslim, 2046 a

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Charsadda