CIMS چارسدہ

CIMS چارسدہ

Share

F.sc

25/04/2026

“Success belongs to those who act fast, not those who think long.”
Registration Open 👐

20/04/2026

پیغام برائے سٹوڈنٹس بعد از میٹرک امتحان

پیارے طلبہ!
آپ سب کو میٹرک کے امتحانات کامیابی سے مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

اب جبکہ امتحانات ختم ہو چکے ہیں، یہ وقت ضائع کرنے کا نہیں بلکہ اپنے مستقبل کی بہتر منصوبہ بندی کرنے کا ہے۔ یاد رکھیں

خالی وقت کو مثبت سرگرمیوں میں استعمال کریں
نئی مہارتیں سیکھیں (کمپیوٹر، انگلش، یا کوئی ہنر)
اپنے اگلے تعلیمی مرحلے (FA/FSc/ICS وغیرہ) کے بارے میں سوچیں
اچھی کتابوں کا مطالعہ شروع کریں
اپنے والدین اور اساتذہ سے رہنمائی لیں

رزلٹ کے حوالے سے ہمیشہ مثبت سوچ رکھیں اور اللہ تعالیٰ سے بہترین کی امید رکھیں۔ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی، ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہترین صلہ ملے گا۔

کامیاب وہی ہوتے ہیں جو وقت کی قدر کرتے ہیں۔
آج کا صحیح فیصلہ، کل کا روشن مستقبل بناتا ہے۔

اللہ آپ سب کو شاندار نتائج اور کامیابی عطا فرمائے

20/04/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mardan Road Opposite Ali Plaza
Charsadda
22420