05/10/2022
جامعہ و مدرسہ ابو طلحہ کے زیرنگرانی میں مدرسہ المشکوہ للبنات خوراباد میں (بروز ہفتہ بتاریح 8 اکتوبر ) ختم بخاری شریف وچادر پوشی کا انعقاد کیا گیا ہے
اس بابرکت ختم می میں آپ سب مسلمانوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں
جامعہ و مدرسہ ابو طلحہ خوراءباد ڈھکی چارسدہ
زیادہ سے زیادہ لائک فالو اور شئر کریں