Maple leaf school system mardan road charsadda

Maple leaf school system mardan road charsadda

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maple leaf school system mardan road charsadda, Education, .

29/04/2026
16/04/2026

Maple Leaf school system

27/02/2026

محترم والدین !
اسلام علیکم آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز ہفتہ 28 فروری 2026 کو فائنل ٹرم امتحانات کا نتیجہ جاری کیا جائے گا ۔
والدین سے گزارش ہے کہ صبح 8:00 بجے سے 12:00 بجے کے درمیان اسکول تشریف لاکر اپنے بچوں کا نتیجہ وصول کریں اور اساتذہ سے ملاقات کریں ۔
آپ کے بروقت شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہوگی۔
انتظامیہ
میپل لیف اسکول/ کالج سسٹم مردان روڈ چارسدہ

26/11/2025

Sand writing Activity

26/11/2025

Face painting Activity

13/03/2025

میپل لیف سکول اینڈ کالج سسٹم میں داخلے جاری ہے
اپنے بچوں کے کل کو شاندار بنانے کے لئے ان کے آج پر توجہ دیں ۔ ان کی تعلیم کے لئے ایسے ادارے کا انتخاب کریں ۔ جو نہ صرف آپ کے بچوں کو اچھی تعلیم دے بلکہ ان کی اچھی تربیت بھی کرے ۔خواہش مند افراد اپنے بچوں کو میپل لیف سکول اینڈ کالج سسٹم میں داخلہ دلوائیں ۔جو کہ بہتر مستقبل کی مضبوط بنیاد ہے پہلے انے والے 10 بچوں کو مفت داخلہ دیا جائیگا
رابطہ نمبر
03129190860
0916515294

08/03/2025

Admission open

Want your school to be the top-listed School/college?

Website