01/06/2026
ICMS School & College System Shabqadar Campus 1 Subhan Khwar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ICMS School & College System Shabqadar Campus 1 Subhan Khwar, Education, Shabqadar Charsadda, Charsadda.
01/06/2026
Eid ul adha Mubarak to all Muslims
Red Day activity
24/05/2026
Eid ul adha holidays notification
📢 اہم اطلاع برائے والدین
محترم والدین السلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان کا نتیجہ ان شاء اللہ بروز منگل 24 تاریخ کو جاری کیا جائے گا۔
تمام والدین سے گزارش ہے کہ سکول تشریف لا کر اپنے بچوں کا نتیجہ حاصل کریں اور اساتذہ سے ملاقات کر کے بچوں کی تعلیمی کارکردگی کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔
مزید یہ کہ تمام طلباء کی کتب سکول آفس میں دستیاب ہیں، لہٰذا نتیجہ وصول کرنے کے بعد آپ اپنے بچوں کی کتابیں بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
پی ٹی ایم (PTM) کا آغاز صبح 9:00 بجے ہوگا اور دوپہر 3:00 بجے اختتام پذیر ہوگا، لہٰذا وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
ان شاء اللہ نئے تعلیمی سیشن کا آغاز 31 مارچ بروز پیر سے ہوگا۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
آئی سی ایم ایس سکول سسٹم شبقدر کیمپس 1
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Charsadda