TIS SHAKH NO6 Charsadda

TIS SHAKH NO6 Charsadda A quality educational system
come to read go to lead ہمارا مقصد بچوں کی دینی اور دنیاوی تربیت

12/04/2026

New stars of Turk International School

12/04/2026

Colourfull day of result

23/03/2026

ترک انٹرنیشنل سکول کی طرف سے تمام امت مسلمہ کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک

19/03/2026

اسلام اعلیکم معزز والدین
سکول آج بروز جمعرات 19 مارچ سے 24 مارچ تک سے رہے گا انشاءاللہ 25 مارچ کو سکول معمول کے مطابق کھلے گا۔

آج سکول ننھے فرشتوں نے عید کو خوش آمدید کہا اور جب سکول کی طرف سے بچوں کو چوڑیاں پہنائی گئی اور پیاری ننھے ننھے ہاتھوں پ...
19/03/2026

آج سکول ننھے فرشتوں نے عید کو خوش آمدید کہا اور جب سکول کی طرف سے بچوں کو چوڑیاں پہنائی گئی اور پیاری ننھے ننھے ہاتھوں پر مہندی کے ڈیزائن دیکھ بچوں کی خوشیاں دوبالا ہوگئی ۔ میرے ننھے ننھے فرشتوں کو عید مبارک

Annual result full of joy . Congrats to all students teachers and parents
19/03/2026

Annual result full of joy . Congrats to all students teachers and parents

یہ سال 2026 کی سالانہ رزلٹ تقریب کے اختتام کے لمحات تھے۔اس خوبصورت تقریب میں طلبہ نے اپنی کامیابیوں کی خوشی منائی اور ان...
16/03/2026

یہ سال 2026 کی سالانہ رزلٹ تقریب کے اختتام کے لمحات تھے۔
اس خوبصورت تقریب میں طلبہ نے اپنی کامیابیوں کی خوشی منائی اور انعامات حاصل کیے۔
والدین اور اساتذہ کی موجودگی نے اس موقع کو مزید یادگار بنا دیا۔
تقریب کے آخر میں پرنسپل صاحب نے آنے والے سالوں کا روڈ میپ پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے ادارے میں محنتی اور اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ موجود ہیں۔
یہ اساتذہ طلبہ کو بہترین تعلیم اور روشن مستقبل فراہم کرنے کے لیے بھرپور محنت کر رہے ہیں۔
انہوں نے یقین دلایا کہ اسکول طلبہ کی تعلیم و تربیت میں مزید بہتری لائے گا۔
اساتذہ کی رہنمائی اور والدین کے تعاون سے طلبہ نئی کامیابیاں حاصل کریں گے۔
ادارہ آنے والے سالوں میں جدید تعلیم اور مثبت سرگرمیوں کو فروغ دے گا۔
ہماری کوشش ہے کہ ہر طالب علم معاشرے کا ایک کامیاب اور ذمہ دار فرد بنے۔
ہم طلبہ کے بہتر مستقبل کے لیے جدید تعلیمی طریقوں کو اپنائیں گے۔
طلبہ کی اخلاقی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جائے گی۔
اسکول میں نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔
طلبہ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے مختلف پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔
اساتذہ ہر طالب علم کی انفرادی رہنمائی کریں گے۔

15/03/2026

Iftari at turk International School with staff

ترک انٹرنیشنل سکول ستاندارو کلے شاخ نمبر 6 داخلے جاری ہے
03/03/2026

ترک انٹرنیشنل سکول ستاندارو کلے شاخ نمبر 6
داخلے جاری ہے

Admission open now for sessions 2026.27 let's start a bright journey of you kid with Turk International School standaro ...
22/02/2026

Admission open now for sessions 2026.27 let's start a bright journey of you kid with Turk International School standaro killy

05/02/2026

Address

Shakh No 6 Stanadaro Killy
Charsadda

Telephone

+923459187150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TIS SHAKH NO6 Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to TIS SHAKH NO6 Charsadda:

Shortcuts

Share

Category