Umar Utman

Umar Utman

Share

sallam to every one

19/03/2023

ہمیشہ خوش رہیں وہ لوگ
جو اس پورفتن دور میں علمائے کرام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

19/03/2023

جو یوتھیاں علمائے کرام کی پیچھے بونکتے ہیں اصل میں یہ پارٹی ورکرز نہیں بلکہ کے پی حکومت نے اس کیلئے پانچ ہزار الگ مصنوعی یوتھیاں بھرتی کرچکے ہیں

25/02/2023

ھم جان بوجھ کر جمعیت میں ہیں جناب
کوئی دباؤ نہیں کوئی لالچ نہیں
Umar Sadiq

14/02/2023

Ham Muslims hn
Alhamdulilah

10/06/2022
15/04/2022

کون کہتا ہے کہ ہم غلام ہیں ۔الحمداللہ ہم غلام نہیں ہے
۔ہمارا دین اسلام آزاد ہے
ہمارا مدرسہ آزاد ہے
ہمارا مسجد آزاد ہے
ہمارا تبلیغ آزاد ہے
ہمارا جھاد آزاد ہے
ہمارا سیاست آزاد ہے
ہمارا تصوف آزاد ہے
ہمارا پگڑی آزاد ہے
ہمارا داڑھی آزاد ہے
ہمارا پردہ آزاد ہے
ہم غلام نہیں تم غلام ہوں۔۔قوم کو زبردستی سے غلام نہ بناوں۔۔

قربان دہ علماء نہ❤️💕🌹🙏

13/01/2022

میں عیسائی تھا جب مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو گئی تھی،

یہ ہوتا ہے حقیقی عشق جو انسان کے اعمال و کردار میں نظر آئے
سبحان اللہ ❤️

30/12/2021

امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مہمند مولانا محمد عارف حقانی صاحب بلدیاتی انتخابات میں کامیاب ہونے والے جمعیت علماء اسلام مہمند کے اُمیدواروں نو منتخب مئیر، جنرل ،یوتھ ، کسان کونسلرز سے حلف لے رہے ہیں
Muhammad Arif Haqqani

29/12/2021

اے میرےاللہ میرے مرشدین کی حفاظت فرمائے آمین
دونوں بھائیوں کی پیار اور ایک دوسرے کا احترام دیکھ کر الحمد الله اپنے مشران پر فخر محسوس کرتا ہوں
❤️❤️

23/12/2021

#بنوں
بیہوشی کی حالت میں جمعیت علماء اسلام سے بے پنا محبت کے اظہار

22/12/2021

#الحمدللہ
علمائے حق کے ساتھ اسلام پسند کارکنان ہیں صاحب

22/12/2021


قائد ملت اسلامیہ قائد جمعیت حضرت مولنٰا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم عالیــہ

Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Mardan Road
Charsadda