Azad Islamia Degree College Nisatta Charsadda

Azad Islamia Degree College Nisatta Charsadda

Share

Degree College

20/06/2026
19/02/2026

📢 اہلِ اپر سوات کیلئے بڑی خوشخبری! 🎉

🎓 اب اعلیٰ تعلیم حاصل کرنا ہوا آسان!

🏫 کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (KUST) کے
آن لائن / اوپن ڈسٹنس لرننگ Open Distance Learning (ODL) پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔

📚 دستیاب پروگرامز:

✅ اے ڈی پروگرامز (2 سالہ)
✅ بی ایس پروگرامز (4 سالہ)
✅ بی ایس (اے ڈی بنیاد پر) 2 سالہ
✅ بی ایس (بی اے / بی ایس سی بنیاد پر) 2.5 سالہ

📌 مضامین:

میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیز
ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی مینجمنٹ
انٹرنیشنل ریلیشنز
بی بی اے
ڈیویلپمنٹ اسٹڈیز
اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس
ڈیزاسٹر مینجمنٹ
پولیٹیکل سائنس
پاکستان اسٹڈیز
اسلامک اسٹڈیز
فزیکل ایجوکیشن
ایجوکیشن
انگلش
اردو
سوشل ورک
سائیکالوجی
کرمنالوجی
پشتو
سوشیالوجی
کامرس
اکنامکس
بی ایڈ

🎓 دینی مدارس کے طلبہ کیلئے خصوصی پروگرام
📘 شہادہ العالیہ (بی اے کے مساوی ڈگری)
وہ طلبہ جو:
✔ کسی مستند وفاق المدارس یا رجسٹرڈ دینی مدرسہ سے فارغ التحصیل ہوں
✔ یا FA / FSc کی سند رکھتے ہوں
✔ یا IBCC سے مساوی سرٹیفکیٹ حاصل کر چکے ہوں
✔ یا مقررہ مضامین (ENG-101, ENG-102, PS-101) پاس کریں
وہ HEC سے منظور شدہ بی اے کے مساوی ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔
اس پروگرام کے فوائد:
✨ سرکاری اور نجی ملازمتوں کیلئے اہل
✨ مزید تعلیم (BS / ماسٹر) میں داخلے کا موقع
✨ دینی اور عصری تعلیم کا حسین امتزاج
✨ مکمل آن لائن / فاصلاتی نظام

🗓 داخلے کی آخری تاریخ 24 فروری

📍 اپر سوات کے طلبہ و طالبات کیلئے خصوصی رہنمائی دستیاب ہے۔
Reginal coordinator alhaj israr ali
03469286707

🏢 پتہ:
آزاد اسلامیہ ڈگری کالج نستہ چارسدہ

📢 محدود نشستیں — آج ہی رابطہ کریں اور اپنا مستقبل سنواریں!

#تعلیم

19/01/2026

آزاد اسلامیہ کالج نستہ کے حوالے سے معروف اینکر پرسن عروج کا اظہار خیال
داخلے جاری ہیں
Welcome to Azad Islamia College Nisatta Charsadda
Admissions Open
FA/FSC
DIT (1/2 Years)
DVAS(3 Years)
AD/BS 5th English
AD/BS 5th Zoology
AD/BS 5th Statistics
AD/BS 5th Education
AD/BS 5th Chemistry
AD/BS 5th Mathematics
AD/BS 5th Pak.Studies
AD/BS 5th Commerce
AD/BS 5th Urdu
AD/BS 5th Islamiyat
AD/BS 5th Physics
AD/BS 5th C.Sc
BS 5th Comm. & Media Studies
BS 5th Fine Arts
B.Ed (1.5 Years)
LLB (4 Years)

Note: Plz provide 3 sets required documents

Contact:
03157251752
03028828780
03469286707

Photos from Azad Islamia Degree College Nisatta Charsadda's post 12/01/2026

أزاد اسلامیہ کالج نستہ چارسدہ میں ایسوسی ایٹ ڈگری مختلف شعبوں میں گومل یونیورسٹی ڈی أئی خان کے زیر اہتمام امتحان کا چوتھا روز ہے۔طلباء طالبات کثیر تعداد میں ڈسپلن کے مطابق شریک ہیں۔گومل یونیورسٹی کا امتحانی عملہ اپنی ڈیوٹی بطریق احسن نبھا رہی ہے۔

Photos from Azad Islamia Degree College Nisatta Charsadda's post 12/01/2026

أزاد اسلامیہ کالج نستہ چارسدہ میں ایسوسی ایٹ ڈگری مختلف شعبوں میں گومل یونیورسٹی ڈی أئی خان کے زیر اہتمام امتحان کا چوتھا روز ہے۔طلباء
طالبات کثیر تعداد میں ڈسپلن کے مطابق شریک ہیں۔گومل یونیورسٹی کا امتحانی عملہ اپنی ڈیوٹی بطریق احسن نبھا رہی ہے۔

Photos from Azad Islamia Degree College Nisatta Charsadda's post 09/01/2026

Today exams for different programs started at AZAD ISLAMIA DEGREE COLLEGE Charsadda..

Photos from Azad Islamia Degree College Nisatta Charsadda's post 28/12/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Charsadda?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Village Nisatta Tehsil And District Charsadda
Charsadda
24450