The New Quaid E Azam School Behlola Bala

The New Quaid E Azam School Behlola Bala School and college

10/08/2024
29/08/2023

غرور اور تکبر۔۔۔۔۔۔۔۔❣

ایک مشہور حکایت ہے کہ افلاطون نے ایک بڑی تقریب منعقد کی اور اس میں اپنے ہم عصر بڑے لوگوں کو دعوت دی- یہ بڑے لوگ علم و فضل میں اپنا جواب نہ رکھتے تھے- انہی میں دیو جانس کلبی بھی شامل تھا- دیو جانس استغنا اور بے نیازی کا پیکر تھا- اسے چار دیواروں والے مکانوں سے چڑ تھی- وہ کہتا تھا:
"جب سے انسان نے اپنے آپ کو ان مکانوں میں قید کر لیا ہے، اس کی جملہ فطری صلاحیتیں بھی ختم ہوتی جا رہی ہیں-"
چنانچہ اس نے اپنی رہائش کیلیے ایک بڑا سا صندوق بنوا کر اس میں پہئیے لگوا لیے تھے- دن بھر اسے کھینچتا رہتا اور جہاں رات ہوتی اس صندوق میں لیٹ کر رات گزار دیتا- غذا میں ہر چیز کچی استعمال کرتا، یہاں تک کہ گوشت بھی کچا ہی کھاتا تھا- چنانچہ ایک ایسے بے فکر اور آزاد منش فلسفی کو جب افلاطون نے اپنے گھر مدعو کیا تو دیو جانس گرد و غبار میں اٹے ہوئے پیر افلاطون کے ہاں بچھے قالینوں سے رگڑنے لگا- افلاطون اس کے استقبال کو آگے بڑھا اور نہایت خندہ پیشانی سے دریافت کیا،
"آؤ میرے دوست! لیکن تم یہ کیا کر رہے ہو؟"
دیو جانس کلبی نے حقارت اور رعونت سے جواب دیا:
"افلاطون کے تکبر اور غرور کو اپنے پیروں سے مسل رہا ہوں"
افلاطون نے فورا" جواب دیا:
" میرے دوست! کیا تم نے غور کیا کہ تم یہ کام کس تکبر اور غرور سے انجام دے رہے ہو-"

27/03/2023

We that it will be better for your kids future

22/03/2023

Well come to the new Quaid e azam school behlola bala

Address

Bahlola Bala Disstric And Tehsil Charsadda
Charsadda
24420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The New Quaid E Azam School Behlola Bala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The New Quaid E Azam School Behlola Bala:

Shortcuts

Share

Category