تم کہتے ہو کہ درد اب برداشت سے باہر ہو گیا۔ اللہ کہتا ہے کہ وہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔ تم کہتے ہو کہ " *یا اللہ! میں ہی کیوں؟* " وہ کہتا ہے " *کیونکہ میں تم سے محبت کرتا ہوں۔* " اور اللہ جن سے محبت کرتا ہے، ان کو ہی آزمائش میں ڈالتا ہے۔ ❤️
Village life
Education
26/05/2026
_*اللّه ان خوش نصیبوں میں ہمیں بھی شامل کرے ❤️*_
* *Ameen sum ameen*🫶🤲
چارسدہ کی مال مویشی منڈیوں میں جانوروں کی تعداد کم ہے، جبکہ قیمتوں میں بھی کافی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔
24/05/2026
تھانہ سٹی کی حدود میں قاضی پل کے قریب قائم مویشی منڈی سے موٹر کار چوری ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق یہ واردات گزشتہ روز بروز جمعہ رونما ہوئی، جس پر گاڑی چوری کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
مدعی نواز زرد شریف ولد اورنگزیب، سکنہ گڑھی لعل بدین پشاور نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی موٹر کار مال منڈی قاضی خیل پل کے قریب کھڑی کی تھی، تاہم نامعلوم ملزمان مبینہ طور پر گاڑی چوری کرکے فرار ہو گئے۔
Hussain shah charsadda
A talented and brave man
وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ پر چھٹیوں کا اعلان کردیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Telephone
Website
Address
Charsadda
Opening Hours
| Monday | 04:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 16:00 |
| Wednesday | 09:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 16:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
| Saturday | 09:00 - 16:00 |