Jamia Abdullah ibn e Umar

Jamia Abdullah ibn e Umar Madrasa and school

سالانہ تعلیمی و تفریحی دورہ ۔جامعہ سیدنا عبداللہ ابن عمر چارباغ اوگی کے طلباء کرام اور اساتذہ کرام سالانہ تعلیمی و تفریح...
27/06/2024

سالانہ تعلیمی و تفریحی دورہ ۔
جامعہ سیدنا عبداللہ ابن عمر چارباغ اوگی کے طلباء کرام اور اساتذہ کرام سالانہ تعلیمی و تفریحی دورہ کےلئے روانہ ۔

ALHAMDULLILAH Aj Jamia Syedna Abdullah ibn e Umar Charbagh Oghi ki Zeere Nigrani Iqra Rauzattul Huffaz Class mien Talib ...
16/06/2024

ALHAMDULLILAH Aj Jamia Syedna Abdullah ibn e Umar Charbagh Oghi ki Zeere Nigrani Iqra Rauzattul Huffaz Class mien Talib ilam Bilal Bashir ka Hifz Quran Mukammal howa.
Jis Mouqa per Le gaye tasweerien jalkiyaan😍

16/06/2024
01/06/2024

ادارہ ہذا کے بانی و مہتمم فضیلتہ الشیخ جناب حضرت مولانا مفتی محمد عمر یوسفزئی صاحب اور قاری القراء جناب قاری وسیم اشرفی صاحب 🥰

پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر داخلے شروع ہیں،♥️
31/05/2024

پہلے آئے پہلے پائے کی بنیاد پر داخلے شروع ہیں،♥️

31/05/2024

♥️🥰♥️

31/05/2024

ادارہ ہذا کے بانی و مہتمم، استاد العلماء عالم نبیل حضرت علامہ مولانا مفتی محمد عمر یوسفزئی صاحب دامت برکاتہم اور مقرر شعلہ بیان واعظ خوش الحان فاضل جلیل حضرت علامہ مولانا مفتی نجیب اللہ فاروقی صاحب دامت برکاتہم خوش مزاج انداز میں۔
اللہ رب العزت ہمارے اکابرین کا سایہ تا دیر ہم پر قائم رکھے آمین ♥️🥰♥️

اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لئے ہمارے ادارے کا چناؤ کریں!محترم والدین : صرف وعدے نہیں بلکہ وعدوں کی تکمیل!آپ اپنے گلشن سے...
18/05/2024

اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لئے ہمارے ادارے کا چناؤ کریں!
محترم والدین : صرف وعدے نہیں بلکہ وعدوں کی تکمیل!
آپ اپنے گلشن سے ہمیں ننھا پودا دے ہم اس کی آبپاری کر کے ایک پھل دار درخت کی صورت میں آپ کو لوٹائیں گے.

آج جامعه سیدنا عبداللّٰه ابن عمر ( رضی اللہ عنہ) چارباغ اوگی میں تین بچوں نے ناظرہ قرآن پاک کی تکمیل کر لی. پروگرام کی ا...
17/05/2024

آج جامعه سیدنا عبداللّٰه ابن عمر ( رضی اللہ عنہ) چارباغ اوگی میں تین بچوں نے ناظرہ قرآن پاک کی تکمیل کر لی. پروگرام کی اختتامی دعا ادارہ ہذا کے مہتمم حضرت مولانا مفتی محمد عمر یوسفزئی صاحب نے کی.

20/03/2023

Address

Oghi Charbagh
Charbagh

Telephone

+923434703615

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Abdullah ibn e Umar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share