Imamia students organization.Chaprote unit

Imamia students organization.Chaprote unit Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamia students organization.Chaprote unit, Education, Chaprot.

18/09/2022
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن .🌹🌹کائنات کی سب سے بڑی ...
18/07/2022

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ جَعَلَنٰا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْن بِوِلاٰیَةِ اَمِیْرِ الْمُؤْمِنِیْن .🌹🌹
کائنات کی سب سے بڑی عید، عید الغدیر
تمام مومنین کو بہت مبارک ہو.💖

🌹🌹مَنْ كُنْتُ مَوْلاهُ، فَهذا عَلِىٌّ مَوْلاهُ.🌹🌹

عید غدیر
16/07/2022

عید غدیر

24/08/2021

❤❤

 #یا مہدی ، ہم آپ کے ظہور کے منتظر ہیں۔ وہ ظاہری شکل جس میں ہم آپ کو دیکھ سکتے ہیں ، حالانکہ ہم گناہوں سے نہاتے ہیں۔  ۔ ...
29/03/2021

#یا مہدی ، ہم آپ کے ظہور کے منتظر ہیں۔
وہ ظاہری شکل جس میں ہم آپ کو دیکھ سکتے ہیں ، حالانکہ ہم گناہوں سے نہاتے ہیں۔ ۔
آپ کی نظر ہمارے تمام گناہوں کو مجھ سے دور کردے گی۔ ۔
ہم آپ کا بیعت کرنے کے لئے یہاں انتظار کرتے ہیں۔ ۔
ہم یہاں آپ کے جھنڈے کے پیچھے کھڑے ہونے کا انتظار کرتے ہیں۔ ۔
ہم آپ کے پیچھے نماز پڑھنے کا انتظار کرتے ہیں۔ ۔
اوہ مہدی ، ہمارے اشعار تے الفاظ آپ نوں ہمارے گواہ بیان کرن لئی کافی نہیں۔ ۔
براہ کرم ہمارے ساتھ رہیں ، ہمارے پاس آئیں ، ہمیں اس دنیا سے بچائیں۔ ۔

 #تمام مومنین سے پروگرام میں شرکت کی آپیل ہےمنجانبصدر آئی ایس اؤ پاکستان المہدی یونٹ چھپروٹ و صدر  تعلیم و تربیت فاؤنڈیش...
26/03/2021

#تمام مومنین سے پروگرام میں شرکت کی آپیل ہے
منجانب
صدر آئی ایس اؤ پاکستان المہدی یونٹ چھپروٹ و صدر تعلیم و تربیت فاؤنڈیشن چھپروٹ

🌴🌴🌴آیت_اللہ_بہجت(رح) 🌴🌴🌴فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی طباطبائی(رح) کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا "کیا ...
30/12/2020

🌴🌴🌴آیت_اللہ_بہجت(رح) 🌴🌴🌴فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی طباطبائی(رح) کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا "کیا آپ کو کوئی حسرت محسوس ہوتی ہے کہ کاش دنیا میں فلاں کام کر لیتا؟ " تو انہوں نے فرمایا "ہاں! مجھے حسرت ہے کاش میں زیارت عاشورا ہر روز کئی بار پڑھتا " دراصل قبر میں اُتارے جانے کا لمحہ انسان کیلئے بھیانک ترین لمحہ ہوتا ہے. ایک شخص نے امام صادق(ع) سے پوچھا کہ مجھے قبر میں جانے سے خوف آتا ہے، بتائیں کیا کروں؟تو آپ(ع) نے فرمایا "زیادہ سے زیادہ زیارت عاشورا پڑھا کرو " اس نے پوچھا: زیارت عاشورا کا قبر میں اُتارے جانے سے کیا تعلق ہے؟ آپ(ع) نے فرمایا: کیا تم نے زیارت کے آخر میں نہیں پڑھا "اللهمّ ارزقنا شفاعةَ الحسين يوم الوُرود" یعنی "اے اللہ قبر میں اُتارے جانے کے وقت ہمیں امام حسین(ع) کی شفاعت نصیب فرما" آپ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ زیارت عاشورا پڑھیں تا کہ امام حسین(ع) یوم الوُرود کے موقع پر آپ کی مدد کو آجائیں۔
یا اللہ اس ہاتھ کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھ جو اس پیغام کو آگے بڑھائے.
آمین یارب العالمین بحق چہاردہ معصومین علیہم سلام.

Address

Chaprot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia students organization.Chaprote unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category