Rising Star School System

Rising Star School System With qualified staff and variety of extra-curricular activities, we aim to empower our students with the knowledge of our world and religion.

20/12/2025

🌟 تقریبِ تکمیلِ قرآنِ پاک 🌟
🌟 Rising Star School System 🌟
ہمارے شائنگ اسٹارز کی محنت رنگ لائی!
8 بچوں نے ناظرہ قرآنِ پاک مکمل ختم کیا
28 بچوں نے دس پارے ختم کیے
32 بچوں نے سورت یسین حفظ کی۔ان بچوں کے لیے آج سکول میں ایک چھوٹی سی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں قرآنِ پاک ختم کرنے والے بچوں کی والدین(والدہ) نے خصوصی شرکت کی اور ان کی محنت کو سراہا گیا۔
مہمان خصوصی مفتی عبدالخالق سعیدی صاحب اور استاد محترم مفتی نزر احمد صاحب اور کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے بہت ہی پیارے بھائی قاری عدیل صاحب کی جانب سے بچوں کی دستار بندی کی گئی اور انہیں اسناد بھی پیش کی گئیں۔
RisingStarSchoolSystem

⭐ تقریبِ تکمیلِ قرآنِ پاک ⭐             ⭐ Rising Star School System ⭐مفتی عبدالخالق سعیدی صاحب اور استاد محترم مفتی نذرا...
20/12/2025

⭐ تقریبِ تکمیلِ قرآنِ پاک ⭐
⭐ Rising Star School System ⭐
مفتی عبدالخالق سعیدی صاحب اور استاد محترم مفتی نذراحمد صاحب کی جانب سے بچوں کی دستار بندی کی گئی اور انہیں اسناد بھی پیش کی گئیں۔

🌟 تقریبِ تکمیلِ ناظرہ قرآنِ پاک Rising Star School System 🌟آج رائزنگ اسٹار سکول سسٹم میں ناظرہ قرآنِ پاک کی بابرکت تقریب...
20/12/2025

🌟 تقریبِ تکمیلِ ناظرہ قرآنِ پاک
Rising Star School System 🌟
آج رائزنگ اسٹار سکول سسٹم میں ناظرہ قرآنِ پاک کی بابرکت تقریب منعقد کی گئی، جس میں بچوں کی محنت اوروالدین کی دعاؤں کا خوبصورت امتزاج دیکھا گیا۔
اس تقریب میں خصوصی شرکت فرمائی حضرت علامہ مولانا مفتی عبدالخالق سعید ی صاحب
حضرت علامہ مولانا مفتی نزر احمد صاحب
کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے قاری عدیل صاحب
الغنی کیمپس چنی گوٹھ چکر کے پرنسپل سر کامران صاحب نے خصوصی شرکت کی۔

📖 قرآن پاک کی تعلیم — ہماری اولین ترجیحرائزنگ سٹار سکول سسٹم میںکریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے  محترم قاری محمد عدیل...
17/11/2025

📖 قرآن پاک کی تعلیم — ہماری اولین ترجیح

رائزنگ سٹار سکول سسٹم میں
کریکٹر ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے محترم قاری محمد عدیل صاحب نے خصوصی وزٹ کیا۔،
جس میں انہوں نے اُن بچوں کا قرآن پاک کا ٹیسٹ لیا اللہ پاک کے فضل و کرم سے بہت سے بچوں کے قرآن پاک ناظرہ مکمل کر لیا ہے۔

یہ ٹیسٹ محترمہ قاریہ شمائلہ طارق کی نگرانی میں لیا گیا، جن کی محنت، لگن اور بہترین تربیت کو قاری عدیل صاحب نے خوب سراہا۔

الحمدللہ!
رائزنگ اسٹار سکول سسٹم اس بات پر پُرعزم ہے کہ ہم اپنے ادارے میں قرآن پاک کی تعلیم کو
مزید مضبوط، معیاری اور مؤثر طریقے سے جاری رکھیں گے۔

اللہ پاک ہمارے بچوں کو قرآن کا سچا نور اور عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🌙




✨ Shining Stars Enjoying a Memorable Day at Askari Jheel, Multan! 🌊🌳A day full of laughter, joy, and unforgettable momen...
10/11/2025

✨ Shining Stars Enjoying a Memorable Day at Askari Jheel, Multan! 🌊🌳
A day full of laughter, joy, and unforgettable moments — our students truly made the most of this wonderful trip. 🌟

🌟 تحصیل احمد پور شرقیہ میں پنجاب کالج کے زیر اہتمام شاندار اسپیچ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف اسکولز نے بھرپ...
19/09/2025

🌟 تحصیل احمد پور شرقیہ میں پنجاب کالج کے زیر اہتمام شاندار اسپیچ کمپیٹیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف اسکولز نے بھرپور شرکت کی۔
الحمدللہ ✨ Rising Star School System کے طلباء و طالبات نے بھی اس مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔ 👏

🎖️ تقریب کے آخر میں شریک تمام اسکولز کے پرنسپلز کو اعزازی شیلڈز پیش کی گئیں۔
اس موقع پر خصوصی شکریہ سلمان فروقی صاحب (پنجاب کالج) کا، جنہوں نے بچوں اور پرنسپلز کی حوصلہ افزائی کے لیے شیلڈز تقسیم کیں۔

📢 اسپیچ کمپیٹیشن –تحصیل احمد پور شرقیہآج پنجاب کالج، احمد پور شرقیہ میں تحصیل سطح پر اسپیچ کمپیٹیشن منعقد ہوا، جس میں اح...
19/09/2025

📢 اسپیچ کمپیٹیشن –تحصیل احمد پور شرقیہ

آج پنجاب کالج، احمد پور شرقیہ میں تحصیل سطح پر اسپیچ کمپیٹیشن منعقد ہوا، جس میں احمد پور شرقیہ کے مختلف اسکولز کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

الحمدللہ✨ Rising Star School System کے طلبہ نے بھی اس مقابلے میں حصہ لیا اور اپنی بہترین کارکردگی پیش کی۔ 🌟

ہم اپنے خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں:
🎙️ سلمان فروقی صاحب (پنجاب کالج) – مہمانِ خصوصی
🎙️ محمد عمران صاحب (پرنسپل، دی کنٹری اسکول) – منتظم اسپیچ کمپیٹیشن

ان معزز شخصیات کی کاوشوں اور محنت سے بچوں کو اپنی صلاحیتیں نکھارنے کا بہترین موقع ملا۔ 🙏

یہ ہمارے لئے باعثِ فخر ہے کہ ہمارے Shining Stars ایسے پلیٹ فارمز پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ 👏

منجانب: انتظامیہ، رائزنگ اسٹار اسکول سسٹم

شب معراج النبی ﷺ ایک عظیم اور بابرکت رات ہے، جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔...
27/01/2025

شب معراج النبی ﷺ ایک عظیم اور بابرکت رات ہے، جب اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔

اس رات آپ ﷺ مکہ مکرمہ سے مسجد اقصیٰ پہنچے، جہاں تمام انبیاء کی امامت فرمائی، اور پھر آسمانوں کی سیر کی، یہاں تک کہ اللہ کے قرب میں پہنچے۔

یہ رات اللہ تعالیٰ کی بے پایاں رحمت، حضور ﷺ کی شفاعت، اور امت مسلمہ کی مغفرت کے پیغام سے معمور ہے۔ مسلمان اس رات عبادات، نوافل، ذکر و اذکار اور دعا میں مصروف رہتے ہیں۔

Address

Rising Star School System, 32QM+M7J
Chani Goth
63450

Telephone

+923006835565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rising Star School System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Rising Star School System:

Shortcuts

Share