26/07/2026
امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
"اگر لوگوں کو معلوم ہوجائے کہ قبرِ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کتنی فضیلت رکھتی ہے تو شوقِ زیارت میں جان دے دیں۔"
یا حسین علیہ السلام 🖤
زیارت کا شوق ایمان کی معراج ہے، اور جو دل اس شوق میں تڑپتا ہے وہی اصل عاشق ہے۔
اہلبیت علیہم السلام کی تعلیمات سے جڑے رہنے کے لیے پیج کو فالو کریں 🤍
📍 Page: Baqir ul Aloom
#یاحسین