Khan Motors & Digital Services Chan

Khan Motors & Digital Services Chan TOKEN TEX
E۔STAMP PAPER
E۔NADRA SAHULAT
نئے اور پرانے موٹر سائیکل کی خریدو فروخت کے لئے تشریف لائیں ۔

سکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا گیا ہے۔آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر آج ہی  آن لائن اپلا ئی کرنے کے لیے...
07/11/2025

سکول ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کا اشتہار شائع کر دیا گیا ہے۔
آخری تاریخ کا انتظار کیے بغیر آج ہی آن لائن اپلا ئی کرنے کے لیے خان ڈیجیٹل سروسز چن پر تشریف لائیں۔
رابطہ نمبر: 03005512070

24/08/2025

*PPSC new advertisement no. 34*

Junior Clerk_ *228 Posts* (BS-11)
(in Punjab Police)

Qualification _ HSSC plus Four month computer diploma in MS office

(Typing in Urdu & English _ 25 wpm)
*Age_ 18--25+5=30* (Male & Female _33 )

Assistant _ *36 Posts* (in Labour department)
Only Graduation, age_ 35 Male & female_38

and many more posts announced such as Assistant Director ( Legal)
FOR ONLINE APPLY VISIT KHAN DIGITAL SERVICES CHAN 0300 5512070)

نادرا کیاسک سنٹر (خان ڈیجیٹل سروسز چن) اب آپ کو نادرا سنٹر پر جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب نادرا کی سروسز آپ کو خان ڈیجی...
24/08/2025

نادرا کیاسک سنٹر (خان ڈیجیٹل سروسز چن)
اب آپ کو نادرا سنٹر پر جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب نادرا کی سروسز
آپ کو خان ڈیجیٹل سروسز دے رہا ہے اور وہ بھی مناسب ریٹ اور باعزت طریقے سے۔لمبی لائنوں،رش اور دھکے کھائے بغیر۔
معیاد ختم ہونے پر نیا شناختی کارڈ بنوانا
ب فارم بنوانا
فوت شدہ افراد کا شناختی کارڈ ختم کروانا
FRC فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ بنوانا
شناختی کارڈ ڈیٹا میں تبدیلی

منجانب: خان ڈیجیٹل سروسز چن 03005512070

23/08/2025

*خوشخبری*
* اج انشاءاللہ ٹیلی نار کی ٹیم خان ڈیجیٹل سروسز چن تقریبا 3 بجے وزٹ کرےگی . * ۔ ۔جس کسی نے بھی نئی سم لینی ہو، اپنی سم بند کروانی ہو ،اپنے نام والی سم کسی دوسرے بندے کے نام پہ ٹرانسفر کروانی ہو ۔ وہ اج .*3بجے**- خان ڈیجیٹل سروسز چن پر تشریف لے ائیں۔ *
* 0300-5512070

22/07/2025

مالی سال 2025 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ جو احباب اپنی انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانا چاہتے ہیں آج ہی رابطہ کریں
0300-0219324

21/07/2025

Click link and join daily jobs information
Khan Digital services Chan
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇 follow

اطلاع عام  خوشخبریموٹرسائیکل کا ڈرائیونگ **لائسنس42دن*  انتظارنہیں ایک ہی دن چندلمحوں میں ریگولرموٹرسائیکل لائسنس حاصل ک...
18/04/2025

اطلاع عام خوشخبری
موٹرسائیکل کا ڈرائیونگ **لائسنس42دن*
انتظارنہیں ایک ہی دن چندلمحوں میں
ریگولرموٹرسائیکل لائسنس حاصل کریں
ٹریفک پولیس خوشاب کی موبائل وین(گاڑی)

*کل 19 اپریل مین روڈ آدھی کوٹ خان ڈیجیٹل سروسز لاری اڈا چن پر موجود ہوگی

موٹرسائیکل ڈرائیونگ لائسنس بنوانےکےخواہشمند افراد اپنالائسنس بغیر،لرنرکےفوری ریگولرلائسنس حاصل کریں خاص طور پر موٹر سائیکل رکشہ کا لرنر لائسنس حاصل کرنے کے لیے ایک علیحدہ کاؤنٹر بنایا گیا ہے

اسکےعلاوہ کریکٹرسرٹیفکیٹ،پولیس ویریفکیشن،گاڑی کی ویریفکیشن پولیس15کرانےکےلئے
تشریف لائیں اورموقع پرلائسنس ودیگرمزکورہ ڈاکومنٹ حاصل کریں،نہ فائل نہ فارم صرف شناختی کارڈکی کاپی ساتھ لائیں

*منجانب: ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ضلع خوشاب*

جس جس نے لون اپلائی کرونا ہے رابط کر سکتا ہے، حکومت پنجاب  10 لاکھ تک بلا سود قرضے فراہم کر رہی ہے موقع کا فائدہ اٹھائیں...
17/04/2025

جس جس نے لون اپلائی کرونا ہے رابط کر سکتا ہے، حکومت پنجاب 10 لاکھ تک بلا سود قرضے فراہم کر رہی ہے موقع کا فائدہ اٹھائیں اور اپنا کاروبار شروع کریں ۔

وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار فنانس اسکیم میں درخواستوں کی کوئی مخصوص آخری تاریخ نہیں ہے۔ یہ اسکیم جاری ہے اور سال بھر درخواستوں کے لیے کھلی ہے۔ تاہم، اسکیم کے مختلف درجوں کے لیے اہلیت کے معیار اور مخصوص ٹائم لائنز ہیں، جیسے کہ رعایتی مدت اور قرض کی ادائیگی۔
وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار فنانس سکیم کے بارے میں اہم نکات:
جاری ہے:
آنلائن اپلائں کے لے رابطہ کریں یا شاپ پر وزٹ کریں
*Khan Digital Services Chan*

0300-5512070

جن امیدواران نے خوشاب پولیس میں بھرتی فارم جمع کروائے ہوئے ہیں وہ اس پروفارمہ کا بغور مشاہدہ کر لیں کل مورخہ 2024-04-15 ...
14/04/2024

جن امیدواران نے خوشاب پولیس میں بھرتی فارم جمع کروائے ہوئے ہیں وہ اس پروفارمہ کا بغور مشاہدہ کر لیں کل مورخہ 2024-04-15 بروز سوموار ڈسٹرکٹ پولیس لائن جوہرآباد میں صبح 6 بجے مندرجہ ذیل بوتھ وائز اپنی بائیو میٹرک حاضری کروائیں گے اور انہی بوتھ جن میں اُن کا فارم نمبر آ رہا ہے اُسی میں اپنی پیمائش کروائیں گیں
نوٹ: وہ امیدواران جنہوں نے ضلع پولیس اوررٹریفک پولیس میں اپلائی کیا ہے وہ ضلع پولیس کے فارم کو مدِ نظر رکھ کر پیمائش کرائیں گے

07/04/2024

Address

Chan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Motors & Digital Services Chan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share