Chaman News Quetta چمن نیوز کوئیٹہ

Chaman News Quetta چمن نیوز کوئیٹہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaman News Quetta چمن نیوز کوئیٹہ, Balochistan Quetta, Chaman.
(1)

22/08/2026

چیف آف آرمی اسٹاف نے بلوچستان کے نمائندوں سے تقریب کرتے ھوئے کہ میں بلوچستان میں صرف نوابزادہ ھمایوں جوگیزئی کو جانتا ھوں 🇵🇰♥️

20/08/2026

سرانان پولیس تھانہ کی وڈیو

20/08/2026

سابق چیئرمین سینٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی کا شناختی کارڈ بھی بلاک ۔نادرا سے رابطہ

19/08/2026

کوئٹہ میں 3 دھماکوں کی آوازیں

ده پښتونولی تقاضا دا ده چی ده غم پر کمبله پښتانه باید خپل اختلاف سایډ ته کی غمجنی کورنی سره غمرازی وکی مشر حاجی صادق خان...
17/08/2026

ده پښتونولی تقاضا دا ده چی ده غم پر کمبله پښتانه باید خپل اختلاف سایډ ته کی غمجنی کورنی سره غمرازی وکی مشر حاجی صادق خان اچکزی ته دی خدایی اجر ورکی او مرحوم ته دی خدای جنتونه نصیب کی غمجنی کورنی ته دی خدای صبر جمیل نصیب کی

اعلان فاتحہ خوانی برائے کوئٹہاسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے مرحوم ثناء اللہ ...
17/08/2026

اعلان فاتحہ خوانی برائے کوئٹہ
اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے مرحوم ثناء اللہ خان اچکزئی کی فاتحہ خوانی دو روز کیلئے کوئٹہ میں 19 اور 20 اگست 2026 کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لان میں صبح 10:00 بجے سے عصر تک لی جائے گی۔

16/08/2026

دا نفر د چمن دی د سرانان سرہ ٹکر کریدی مختہ شئیر کئ سی قریبان ے پیدا سئ

+92 312 7921717

گزشتہ روز ضلع پنجگور میں ایک افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا۔ نامعلوم شرپسند عناصر نے پشتونخوا میپ ضلع قلعہ سیف اللہ ک...
15/08/2026

گزشتہ روز ضلع پنجگور میں ایک افسوسناک اور دلخراش واقعہ پیش آیا۔ نامعلوم شرپسند عناصر نے پشتونخوا میپ ضلع قلعہ سیف اللہ کے ضلعی ڈپٹی سیکرٹری اور معروف ٹھیکیدار *عبدالمنان خان میرزئی* کی قیمتی مشینری کو آگ لگا کر راکھ کا ڈھیر بنا دیا۔

یہ کوئی معمولی نقصان نہیں۔ عبدالمنان خان میرزئی نے ضلع قلعہ سیف اللہ سے انتہائی تنگدستی اور خالی ہاتھ سفر کا آغاز کیا تھا۔ اپنی دن رات کی محنت، ایمانداری اور لگن سے انہوں نے اربوں روپے کی مشینری کا سرمایہ کھڑا کیا تھا۔ ایک ہی رات میں ان کی برسوں کی محنت کو خاک میں ملا دیا گیا۔ یہ صرف ایک فرد کا نقصان نہیں بلکہ پورے پشتون،بلوچ صوبے کے محنت کش طبقے پر حملہ ہے۔

ہم اس بزدلانہ اور تخریبی کارروائی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

ریاست کی سب سے بنیادی ذمہ داری اپنے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہے۔ لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بلوچستان میں ریاست اس بنیادی فریضے کی ادائیگی میں ناکام نظر آ رہی ہے۔ جب ایک محنتی تاجر اور سیاسی کارکن اپنے سرمائے کے تحفظ سے محروم ہو جائے تو سرمایہ کاری اور ترقی کا خواب کیسے شرمندہ تعبیر ہوگا؟

ہم صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر نوٹس لیتے ہوئے:
1. واقعے کی شفاف تحقیقات کرا کر ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچائے
2. ٹھیکیدار عبدالمنان خان میرزئی کو پیش آنے والے کروڑوں روپے کے نقصان کا فوری اور مکمل معاوضہ فراہم کرے

پشتون بلوچ صوبے کے محنت کشوں کو غیر محفوظ کرنا صوبے کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ حکومت وقت اپنا فرض ادا کرے اور متاثرہ خاندان کو انصاف دے۔
عبدالرحمن کاکڑ
Manan Khan Meerzai

15/08/2026

کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب اور قلات کے درمیان آج تین گاڑیاں چھین لی گئ تینوں گاڈیوں میں سوارخواتین بچے سڑک پر چھوڑ دئیے گئے

Address

Balochistan Quetta
Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman News Quetta چمن نیوز کوئیٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share