Govt Model Higher Secondary School Chaman

Govt Model Higher Secondary School Chaman Quality Education, Building Nation

Experiment: Separation of Iron Filings and Sand by a Physical Method.Grade 9  GBMHSS ChamanThe mixture of iron filings a...
12/09/2026

Experiment: Separation of Iron Filings and Sand by a Physical Method.Grade 9 GBMHSS Chaman
The mixture of iron filings and sand was separated using a magnet. The iron filings were attracted to the magnet, while the sand remained behind. Thus, the mixture was successfully separated by magnetic separation.

⚽ Friendly Football Match Successfully ConductedA friendly football match was successfully conducted today between Govt....
08/09/2026

⚽ Friendly Football Match Successfully Conducted

A friendly football match was successfully conducted today between Govt. Boys Model Higher Secondary School Chaman and Govt. Boys High School KhairoJan Baghicha, Chaman.

The match provided students with an excellent opportunity to demonstrate their football skills, teamwork, discipline, and sportsmanship. Both teams displayed great enthusiasm and competitive spirit throughout the game.
Match Result GBHS KhairoJan Baghicha 3 Goals
GBMHSS Chaman 2 Goals.

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ایک پُروقا...
05/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر 🇵🇰

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن میں یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر ایک پُروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

پروگرام میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چمن، پرنسپل، وائس پرنسپل، تدریسی و غیر تدریسی عملہ اور طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر طلباء نے تقاریر، ملی نغموں اور مختلف حب الوطنی پر مبنی سرگرمیوں کے ذریعے وطنِ عزیز سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چمن نے پروگرام میں خصوصی شرکت کی اور مختلف سرگرمیوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے۔ انہوں نے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے وطن سے محبت، نظم و ضبط اور تعلیمی و ہم نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی تلقین کی۔

اس موقع پر وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداءِ پاکستان اور بہادر غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ ان کی لازوال قربانیاں ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں۔
اور آخر میں ایک بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا

شہداءِ پاکستان کو سلام! 🫡🇵🇰
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰

منجانب:
پرنسپل، وائس پرنسپل، اساتذہ و طلباء
گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن
CMO BalochistanUNICEF TCHADSaeed Ali AchakzaiARY News

ماڈل ہائی اسکول کی لائبریرئ میں“1939ء سے محفوظ ایک نایاب کتاب”
01/09/2026

ماڈل ہائی اسکول کی لائبریرئ میں“1939ء سے محفوظ ایک نایاب کتاب”

Monsoon Tree Plantation 2026 at Govt Model Higher Secondary School Chaman
28/08/2026

Monsoon Tree Plantation 2026 at Govt Model Higher Secondary School Chaman

Video-Based Learning: Making Learning More Engaging and Interactive.
27/08/2026

Video-Based Learning: Making Learning More Engaging and Interactive.

جشنِ عید میلاد النبی ﷺگورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن میں عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت، محبت اور احترام کے سا...
27/08/2026

جشنِ عید میلاد النبی ﷺ

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چمن میں عید میلاد النبی ﷺ نہایت عقیدت، محبت اور احترام کے ساتھ منائی گئی۔ اس بابرکت موقع پر طلبہ اور اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔

تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد طلبہ نے نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی اور سیرتِ طیبہ ﷺ، اخلاقِ حسنہ اور تعلیماتِ نبوی ﷺ کے مختلف پہلوؤں پر تقاریر کیں۔

مقررین نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ ہمیں آپ ﷺ کی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے محبت، اخوت، برداشت، سچائی اور خدمتِ انسانیت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے۔

آخر میں ملک و قوم کی سلامتی، خوشحالی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

ﷺ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ

از طرف:

گورنمنٹ بوائز ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول چم

18/08/2026

Morning Assembly govt model higher secondary school chaman

پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے فنانس سیکرٹری عادل اچکزئی نے آج گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چمن کے لائبریری کے لیے مختلف کتابیں کثير تعد...
11/08/2026

پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے فنانس سیکرٹری عادل اچکزئی نے آج گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول چمن کے لائبریری کے لیے مختلف کتابیں کثير تعداد ميں پرنسپل حاجی غلام سرور صاحب کے حوالے کیے تاکہ وقتاً فوقتاً سکول ہذا کے طلباء پشتو اکیڈمی کوئٹہ کے پشتو اور اُردو پر مُشتمل کتابوں سے مطالعے کے دوران استفادہ حاصل کرسکیں، اِس موقع پر عبدالغفار غاور، صادق صبا اور لائبریرین کلیم اللہ بھی موجود تھے.

Address

Taj Road
Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Model Higher Secondary School Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share