13/07/2024
موسیٰ خان نے NBK Academy Chaman سے پاور پوائنٹ، ورڈ، اکسل اور ٹائپنگ، عملی تجربے کے ساتھ سیکھ کر اپنا ڈپلومہ حاصل کیا۔
یاد رہے کہ اس اکیڈمی میں چمن کے طالب علموں کو اپنی علاقائی ضروریات کے مطابق کمپیوٹر کی مختلف کورسز عملی کام کے ساتھ سکھائے جاتے ہیں۔
جس سے آپ کو مختلف سرکاری و نجی اداروں میں کام کرنے میں آسانی ہوگی۔