Ameen

Ameen *AMEEN* Trust. Faith. Serve. Say *AMEEN* to His will. �

آدمی کو صرف اسکی باتوں سے ہی نہ پرکھو، بلکہ زیادہ تر اسکے اعمال اور خواہشات سے اسکی انسانیت کا اندازہ لگاؤ.
16/04/2026

آدمی کو صرف اسکی باتوں سے ہی نہ پرکھو،
بلکہ زیادہ تر اسکے اعمال اور خواہشات سے اسکی انسانیت کا اندازہ لگاؤ.

🚫 کالز ریکارڈ کرنا۔🚫 گفتگو کے اسکرین شاٹس لینا۔🚫 اسپیکر آن کرنا۔❌ بغیر متعلقہ افراد کی اجازت کے۔ یہ سب امانت میں خیانت ہ...
16/04/2026

🚫 کالز ریکارڈ کرنا۔
🚫 گفتگو کے اسکرین شاٹس لینا۔
🚫 اسپیکر آن کرنا۔
❌ بغیر متعلقہ افراد کی اجازت کے۔
یہ سب امانت میں خیانت ہے اور لوگوں کے حقوق پر زیادتی ہے۔🤌🏻😞
✅ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"بے شک مجلسیں امانت ہوتی ہیں"
📚 (ابو داؤد: 4869، ترمذی: 1959، اور علامہ البانی نے اسے صحیح قرار دیا)
🔹 لہٰذا جو کچھ کسی مجلس، گفتگو یا کال میں کہا جائے وہ امانت ہے،
اسے بغیر واضح اجازت کے نہ منتقل کرنا جائز ہے اور نہ ہی کسی اور کے سامنے ظاہر کرنا جائز ہے۔

زندگی اتنی بھی تلخ اور سنجیدہ نہیں ھوتی جتنا دماغ   زیادہ سوچنے کی وجہ سے  اسے بنا دیتا ہے۔
16/04/2026

زندگی اتنی بھی تلخ اور سنجیدہ نہیں ھوتی جتنا دماغ زیادہ سوچنے کی وجہ سے اسے بنا دیتا ہے۔

15/04/2026

دوسروں کی بدحالی کو گناہوں کی سزا کہنے والے، اپنی بدحالی کو آزمائش قرار دیتے ہیں۔

15/04/2026

کسی مشکل میں بزدل سے کوئی مشورہ مت کرنا،
کیونکہ وہ تمہاری بچی ہوئی ہمت کو بھی ختم کر دے گا.

15/04/2026

کسی بھی ایک پریشانی کو اتنی اہمیت نہ دو کہ تم اپنے پاس موجود ہزار خوشیوں کو بھول جاؤ۔

15/04/2026

انسان تین مراحل سے گزرتا ہے*
*وہ سہتا ہے سیکھتا ہے بدل جاتا ہے

15/04/2026

"زندگی کا مطلب یہی ہے کہ یہ ختم ہو جاتی ہے۔"

15/04/2026

انسان پہ ایسے دن بھی آتے ہیں جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے۔

15/04/2026

بہادری کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ ڈر نہیں رہے،
بہادری کا مطلب یہ ہے کہ آپ بہت زیادہ خوفزدہ ہوں
لیکن اس کے باوجود آپ وہی کریں جو درست ہے۔

15/04/2026

غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہےعمر بھر بھٹکتے رہو۔

Address

Chaman
86000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ameen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category