Govt Boys High School Millat Abad

Govt Boys High School Millat Abad یہ پیج اس لئیے بنایا گیا ہے تاکہ والدین اور اساتذہ کے درمیان فاصلہ کم ہو اور بچوں کے ہر سرگرمی کو پیج کے ذریعے دکھایا جاسکے۔۔

07/07/2024

الله تعالٰی
آنے والے سال کو فلسطین سمیت امت مسلمہ اور چمن کے تمام مظلوموں کے لئے راحت کا باعث بنا

آمین یارب العالمین

25/06/2024

Congratulations to Team Afghanistan

 # استاد کو عزت دو 👨‍🎓 آج گورنمنٹ ہائی سکول ملت آباد چمن  ہائی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد برائے حوالگی چارج (ہیڈماسٹ...
23/06/2022

# استاد کو عزت دو 👨‍🎓 آج گورنمنٹ ہائی سکول ملت آباد چمن ہائی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد برائے حوالگی چارج (ہیڈماسٹر ہائی اسکول ملت آباد چمن) کے سلسلے میں اسٹاپ کی طرف سے نئے پروموٹ ہونے والے ہیڈماسٹر محترم حاجی عبداللہ صاحب کے اعزاز میں Welcome اور سابقہ ہیڈ ماسٹر شراف اچکزئی کے الوداع پر ظہرانے کا اہتمام کیا گیا اور ہیڈماسٹر محترم حاجی عبداللہ صاحب کو باقاعدہ کرسی پر بٹھایا جسمیں خصوصی طور پر سنئیر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول خیروجان باغیچہ چمن نے شرکت کی۔۔۔۔۔

آج ہائی اسکول ملت آباد کے سٹاف نے اپنے مدد آپ کے تحت ولی ماما باغ کا دورہ کیا اور ایک خوبصورت پکنک منایا ۔ سیر و تفریح ج...
08/06/2022

آج ہائی اسکول ملت آباد کے سٹاف نے اپنے مدد آپ کے تحت ولی ماما باغ کا دورہ کیا اور ایک خوبصورت پکنک منایا ۔ سیر و تفریح جسمانی غذا ہوتی ہے ایسے پروگرام اپنے زندگی کا حصہ بننے چاہیے۔۔

07/05/2022

اسلام علیکم۔
امید کرتاہوں کہ تمام والدین خیریت سے ہونگے اور آپ کی عید خیر سے گزری ہونگی۔ چونکہ سکول کی چھٹیاں کل ختم ہونے والی ہے اور تعلیمی سلسہ واپس شروع ہونے جارہاہے تو آپ تمام والدین سے گزارش کیجاتی ہے کہ اپنے بچوں کو 9 تاریخ بروز سوموار سکول فوری طور بھیج دیں تاکہ ان سے پڑھائی رہ نہ جائے۔۔۔ شکریہ

بحکم ہیڈ ماسٹر
گورنمینٹ ہائی اسکول ملت آباد چمن

07/05/2022
آج کلسٹر بجٹ سے اپنے سکول گورنمنٹ ہائی سکول کلی معصوم ملت آباد کے بچوں میں ہیڈ ماسٹر شراف اچگزئی ، نجیب الدین صاحب، جاوی...
28/03/2022

آج کلسٹر بجٹ سے اپنے سکول گورنمنٹ ہائی سکول کلی معصوم ملت آباد کے بچوں میں ہیڈ ماسٹر شراف اچگزئی ، نجیب الدین صاحب، جاوید صاحب، عبدالقیوم صاحب اور عبدالخالق صاحب نے وردیاں، بستے، تختی ، کڑک، پینسل، شارپنر ، ربڑ، سلیٹ، سیاہی تقسیم کیں جنکی کچھ تصویری جھلکیاں۔۔۔

09/03/2022

سکول کھل چکے ہیں اپنے بچوں کا داخلہ مفت کروائیں اور انکا مستقبل سنواریں ۔

ہیڈ ماسٹر ہائی سکول ملت آباد چمن

28/02/2022

محترم ساتذہ کرام صاحبان آپ تمام صاحبان سے گزارش ہے کہ ڈی سی چمن اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع چمن کی سربراہی میں معائنہ کمیٹیاں قائم کی گئی ہیں جو کسی بھی وقت دورہ کر سکتے ہیں لہذا کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کیلئے اپنی جائے تعیناتی پر کل 01 مارچ کو بروقت حاضری یقینی بنائیں۔۔۔۔۔
شکریہ

28/02/2022

اپنے 5 سال کے بچوں کو ہائی سکول ملت آباد چمن میں داخل کروائیں اور اپنے بچوں کا مستقبل بنائیں۔۔۔

اپنے 5 سال کے تمام بچوں کو سکول میں داخل کرائیں
13/02/2022

اپنے 5 سال کے تمام بچوں کو سکول میں داخل کرائیں

Address

Killi Millat Abad UC Purana Chaman
Chaman

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923458872075

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Millat Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Boys High School Millat Abad:

Shortcuts

Share

Category