Nagar Academy Chalt Oficial Page

Nagar Academy Chalt Oficial Page Nagar Academy Chalt, District Nagar, Gilgit-Baltistan

Permanently closed.
17/05/2021

*میٹرک* اور *انٹرمیڈیٹ* کے
امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال
فرسٹ اٸیر اور 9th سمیت کسی بھی کلاس کو گزشتہ سال کی طرح بغیر امتحان لیے پروموٹ نہیں کیا جاٸے۔
تاہم
اس بار امتحانوں کی ترتیب میں تبدیلی کی گٸی ہے
جس کی روشنی میں کلاس 10th اور سیکنڈ اٸیر کے سٹوڈنٹس نے چونکہ
آگے کالجز یا یونیورسٹیز میں داخلہ لینا ہوتا ہے
اس لٸے ان کے پیپر پہلے لیے جاٸیں گے

جبکہ 9th اور فرسٹ اٸیر کے امتحانات بعد میں ہونگے
حتمی تواریخ درج ذیل ہیں:

*میٹرک 10th کلاس 19 جون*

*انٹرمیڈیٹ 12th کلاس 6 جولاٸی*

*میٹرک 9th کلاس 20 جولاٸی*

*انٹرمیڈیٹ 11th کلاس 5 اگست*

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے
پریکٹیکلز کے 50 فیصد مارکس تمام سٹوڈنٹس کو مل جاٸیں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد مارکس پارٹ سیکنڈ کی تھیوری کے مارکس کی اوسط کے حوالٕے سے ملیں گے
اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کا کوٸی سٹوڈنٹ جتنے مارکس پارٹ سیکنڈ میں حاصل کرے گا
اتنے ہی مارکس اسکو پارٹ فرسٹ میں دے دیے جاٸیں گے
تاہم رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے وہ سٹوڈنٹس جن کا گزشتہ سال پارٹ فرسٹ کا امتحان نہیں ہوا تھا
ان کو پارٹ فرسٹ میں 3 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز پر فیصلہ نہ ہو سکا۔
وفاقی وزیرتعلیم کا کہنا ہے صوبوں کی مرضی کے مطابق مذکورہ بالا تاریخوں میں دو یا تین روز کا اگلے سال بھی تمام کلاسز میں سمارٹ سلیبس ہی اپلاٸی ہو گا تاہم اس میں معمولی ردوبدل ہو سکتا ہے۔
ذرائع

27/04/2021
15/04/2021
Annual Parents Day & Annual Prize Distribution Ceremony In Nagar Academy Chalt
11/04/2021

Annual Parents Day & Annual Prize Distribution Ceremony In Nagar Academy Chalt

10/03/2021

‏این سی او سی کا اہم اجلاس آج طلب، تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم شریک ہوں گے

29/01/2021

فیڈرل بورڈ نویں اور دسویں کے امتحان میں تعطیلات نہیں ہونگی۔۔ پیپرز روزانہ کی بنیاد پر ہونگے۔۔

Address

Chalt
15501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nagar Academy Chalt Oficial Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category