01/05/2026
تربیت اسلامی: کردار سازی کا سفر .
علم + ہنر = تربیت ۔
RaiB Online Academy for underprivileged Girls 🎓
official page
RaiB online Academy for Underprivileged Girl's
01/05/2026
تربیت اسلامی: کردار سازی کا سفر .
علم + ہنر = تربیت ۔
RaiB Online Academy for underprivileged Girls 🎓
15/04/2026
Educated women know this. Their dupatta is not a piece of cloth, it is their crown of modesty. A woman who protects it protects her religion.
تعلیم یافتہ خواتین یہ جانتی ہیں۔ ان کا دوپٹہ کپڑے کا ٹکڑا نہیں ہے، یہ ان کی شائستگی کا تاج ہے۔ جو عورت اس کی حفاظت کرتی ہے وہ اپنے دین کی حفاظت کرتی ہے۔🪽👑
24/03/2026
"حجاب آپ کی شناخت چھپاتا نہیں
بتاتا ہے کہ آپ مسلمان کے گھر پیدا ہونے والی
با حیا ماں کی با حیا بیٹی ہو"👑
22/03/2026
22/03/2026
رایب اکیڈمی ان لڑکیوں کو بھی داخلہ دے گی جو کبھی سکول نہیں گئی ہیں.
عمر سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔💫
RaiB Academy will also admit girls who have never been to school.
Age does not matter.🍃📘
22/03/2026
یہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں وہ لڑکیاں جو پانچویں جماعت کے بعد اسکول نہیں گئیں یا چھوٹی عمر میں شادی کر لی گئیں، آٹھویں جماعت کے بعد اسکول چھوڑ دیا، اور کسی وقت یہ محسوس ہوا کہ تعلیم بہت ضروری ہے ، انہیں آگے بڑھنے کا موقع دیا جا رہا ہے۔
22/03/2026
علم ایک چادر کی مانند ہے۔ یہ علم ہمیں بتاتا ہے کہ عورت جتنی ذہین، پڑھی لکھی، بہادر اور وفادار ہے، اتنا ہی وہ خود کو سنبھال کر رکھتی ہے 💫