Qudwah Quranic institute

Qudwah Quranic institute قدوہ٬ امت کی امید

15/09/2026
حضور آئے تو سر آفرینش پا گئی دنیااندھیروں سے نکل کر روشنی میں آگئی دنیابجھے چہروں کا زنگ اترا ستے چہروں پہ نور آیاحضور آ...
26/08/2026

حضور آئے تو سر آفرینش پا گئی دنیا
اندھیروں سے نکل کر روشنی میں آگئی دنیا
بجھے چہروں کا زنگ اترا ستے چہروں پہ نور آیا
حضور آئے تو انسانوں کو جینے کا شعور آیا

Admission open
14/08/2026

Admission open

پاکستان ذندہ باد پاکستان پائندہ باد
13/08/2026

پاکستان ذندہ باد
پاکستان پائندہ باد

بطحیٰ کے افق سے جو آفتاب ہدایت آج سے چودہ صدی قبل طلوع ہوا تھا اس کی کرنوں، تابانیوں اور نور ہدایت نے جہالت و ظلمت اور ض...
13/08/2026

بطحیٰ کے افق سے جو آفتاب ہدایت آج سے چودہ صدی قبل طلوع ہوا تھا اس کی کرنوں، تابانیوں اور نور ہدایت نے جہالت و ظلمت اور ضلالت و گمراہی کے تاریک گھاٹیوں سے نکال کر معراج انسانیت عطا کی۔

آخر اس مربی اور مصلح کی زندگی، اوصاف اور طرز و طریقِ میں کچھ تو تھا کہ جس کی بدولت ایک ایسی دنیا آباد ہوئی جو اخروی سعادتوں کا معیار تو ٹھہری ہی مگر دنیاوی جاہ و حشمت، رعب و دبدبہ اور حکومت کے وہ اکیلے وارث تھے

کیا آپ نہیں چاہتے کہ وہ سعادتیں، برکتیں، عزتیں اور کامرانیاں جو قرون اولیٰ کے عظیم لوگوں کو میسر تھیں وہ آپ بھی سمیٹ لیں

یقیناً آپ کا جواب ہاں میں ہوگا
آخر کون ایسا ہو سکتا ہے کہ جو دنیاوی و اخروی سعادتوں سے اپنا دامن نہ بھرنا چاہے

اس ضمن میں عوام الناس کو سیرت محسن انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم سے آگاہی کے لئے فری بیس روزہ آن لائن سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کورس ربیع الاول کے مبارک مہینے میں منعقد کیا جا رہا ہے

جس میں اہم موضوعات پہ انتہائی مختصر دورانیے میں بہت کچھ سیکھا جا سکے گا

آئیے!!!! آج ہی اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے نبی و مربی کی زندگی کے اہم پہلوؤں سے آگاہی حاصل کریں
دئیے گئے فارم کو فل کر دیں
https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdGcR1bHM40CrCKcaQvlLPAFh_vvXuI1_rbGTv9PyXLPxrcjQ/viewform?usp=dialog

یا پھر واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کیجئے
برائے رجسٹریشن مرد حضرات
03049955468
برائے رجسٹریشن خواتین
03005957751

*منجانب: قدوہ فاؤنڈیشن و قدوہ قرانک انسٹیٹوٹ*

قُدوہ اُمت کی اُمید
23/07/2026

قُدوہ
اُمت کی اُمید

Bilal Ahmed Muavia Awan
09/07/2026

Bilal Ahmed Muavia Awan

نویں ماہانہ اصلاحی و فکری نشست
04/07/2026

نویں ماہانہ اصلاحی و فکری نشست

🌿📖 Admission Open – Qudwah Quranic Institute 📖🌿کیا آپ اپنے بچوں کو ایسی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں جو دنیاوی کامیابی کے ساتھ...
18/06/2026

🌿📖 Admission Open – Qudwah Quranic Institute 📖🌿

کیا آپ اپنے بچوں کو ایسی تعلیم دلوانا چاہتے ہیں جو دنیاوی کامیابی کے ساتھ ساتھ قرآن و سنت کی روشنی سے اس کی شخصیت کو بھی سنوارے؟

✨ Qudwah Quranic Institute میں داخلے جاری ہیں۔

ہم صرف تعلیم نہیں دیتے بلکہ ایسی نسل تیار کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو:
✅ قرآن سے محبت کرنے والی ہو
✅ بہترین اخلاق کی حامل ہو
✅ دینی و دنیاوی شعور رکھتی ہو
✅ معاشرے کے لیے مثبت کردار ادا کرے

🌟 جدید تدریسی سہولیات
🌟 تجربہ کار اساتذہ
🌟 معیاری تعلیم
🌟 بہترین اور محفوظ تعلیمی ماحول

"قدوہ، اُمت کی امید"

آج ہی اپنے بچوں کا داخلہ یقینی بنائیں اور انہیں قرآن کے نور سے منور مستقبل کی طرف لے جائیں۔

📧 [email protected]
📞 +92 300 5957751
📞 +92 332 5942510

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qudwah Quranic institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category