🖤 سجادؑ روتا ہے، بازار میں لہو
امام سجادؑ کی اسیری، بازارِ شام اور اہلِ بیتؑ کے درد پر مبنی یہ پُرسوز نوحہ ضرور سماعت فرمائیں۔
🎥 مکمل ویڈیو ہمارے YouTube چینل Azadari 512 Karbala پر دیکھیں۔
Azadari 512 Karbala
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azadari 512 Karbala, Education, Online Islamic Platform, Chakwal.
Bismillah ir-Rahman ir-Raheem ❤️ | Dedicated to the Love of Ahl-e-Bait (A.S.) | Majalis • Nohay • Manqabat • Live Broadcasts | Spreading the Message of Karbala & Ahl-e-Bait (A.S.) ❤️ Ya Hussain (A.S.)
🖤 نت میں منگاں دعاواں، شاء اللہ اکبر خیری آوے
حضرت علی اکبرؑ کی یاد میں یہ پُرسوز پنجابی نوحہ ضرور سماعت فرمائیں۔
🎥 مکمل ویڈیو ہمارے YouTube چینل Azadari 512 Karbala پر موجود ہے۔
بمقام: سدھر، ضلع چکوال
🏴 ماتمی سنگت شاہ پور سیداں
🖤 امام سجادؑ دے خون دے اتھرو، دردِ شام
امام زین العابدینؑ کی مظلومیت، صبر اور شامِ اسیری کے درد کو بیان کرتا یہ پُرسوز پنجابی نوحہ ضرور سماعت فرمائیں۔
🎥 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے YouTube چینل Azadari 512 Karbala پر تشریف لائیں، Subscribe کریں، Like کریں اور Share کر کے پیغامِ کربلا کو عام کریں۔
🖤 شہادتِ امام زین العابدینؑ | 26 محرم الحرام 1448ھ
حضرت امام زین العابدینؑ کی شہادت کے موقع پر ذاکر وسیم عباس بلوچ کا پُرسوز بیان۔
🎥 مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے YouTube چینل Azadari 512 Karbala پر تشریف لائیں۔
🔔 Subscribe کریں، Like کریں اور Share کر کے پیغامِ اہلِ بیتؑ کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔
🖤 کل 70 قدم دا فاصلہ، میڈی سین نے ویر نوں اس دا ڈیٹا 💔
کربلا کا ہر لمحہ صبر، وفا اور اہلِ بیتؑ کی بے مثال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے۔ یہ دردناک پنجابی نوحہ حضرت امام حسینؑ اور اہلِ بیتِ اطہارؑ کے غم کو دلوں تک پہنچانے کی ایک ادنیٰ سی کوشش ہے۔
🤲 اگر یہ نوحہ آپ کے دل کو چھو جائے تو اسے ضرور Share کریں تاکہ پیغامِ کربلا زیادہ سے زیادہ مومنین تک پہنچ سکے۔
🖤 وہ بی بی زینبؑ جن کی حیا، صبر اور عظمت پر زمانہ سلام کرتا ہے...
کربلا کے بعد وہ وقت بھی آیا جب شہزادیِ اہلِ بیتؑ کو قیدی بنا کر بازارِ شام میں لے جایا گیا۔ یہ منظر آج بھی ہر عاشقِ اہلِ بیتؑ کے دل کو رُلا دیتا ہے۔
😭 اس درد بھرے نوحے کو آخر تک ضرور سنیے، اگر پسند آئے تو Azadari 512 Karbala پیج کو فالو کریں، ویڈیو کو شیئر کریں، اور اپنی محبتِ اہلِ بیتؑ کا اظہار یا حسینؑ اور یا زینبؑ لکھ کر ضرور کریں۔
السلام علیکِ یا زینبِ کبریٰ سلام اللہ علیہا 🖤
ؑ ؑ #عزاداری512کربلا #محرم
محبتوں کا شکریہ ❤️
آج میں اپنے ان تمام ساتھیوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو "بزمِ ہدایت" کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں اور جنہیں فیس بک نے 'ٹاپ فین' کا بیج دیا ہے۔ آپ کی مسلسل سپورٹ، لائیکس اور کمنٹس ہی اس پیج کی اصل رونق اور ہماری طاقت ہیں۔
ہمارے معزز ٹاپ فینز:
🌟 Hassan Ali 🌟 Afaq Maqbool 🌟 Shafqaat Kazmi 🌟 Gham e Husain ع 🌟 Komail Khan 🌟 Abdullah Khan 🌟 Muhammad Hassan 🌟 Nadeem Abbas Awan 🌟 Mudassar Kazmi اللہ آپ سب کو سلامت رکھے۔ اسی طرح اپنی محبتیں بانٹتے رہیں
بند اوکھے شام دیاں راواں دے رل ویسیاں بہن پیاری — کربلا دی شام دے درد نوں بیان کرن والا دل سوز نوحہ۔
اس وِچ اُس وقت دیاں بہناں دے غم، یتیم پُتران دی بے بسی تے اسیرانِ کربلا دے دکھ دل نوں ہلا کے رکھ دیندے نیں۔
💔 اس نوحے دا مقصد کربلا دی عظیم قربانی نوں یاد رکھنا تے اہلِ بیتؑ دے غم نوں اپنی روح وچ تازہ کرنا اے۔
#بنداوکھےشامدیاںراواں
#نوحہ2025
#کربلا
ؑ
12/06/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Chakwal