Govt. Boys High School Amir Pur Mangan, Chakwal
Dedicated to providing quality education, discipline, and character development for every student.
Flowers of Ghs Amir pur Mangan..
Activities regarding forgivness in GHS Amir Pur Mangan
📚✨ ریگولر اور اِریگولر افعال کا دلچسپ سبق!
ہمارے باہمت اور ذہین طلباء نے آج کلاس میں بڑے اعتماد کے ساتھ افعال (Verbs) کی عملی مثالیں پیش کیں۔
یہ سرگرمی نہ صرف سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ تھی بلکہ بچوں کے اندر پریزنٹیشن اسکلز، ٹیم ورک اور خوداعتمادی پیدا کرنے کا بھی ایک خوبصورت موقع بنی۔
🌟 تعلیم کے سفر میں یوں ہی آگے بڑھتے رہیں!
تعلیم روشنی ہے، اور یہ بچے ہماری امید! ❤
بچے جب سیکھتے ہیں تو صرف لکھتے نہیں، دنیا کو نئے رنگوں سے دیکھنا بھی سیکھتے ہیں 😍🥰
حرف ‘A’ کی مدد سے خوبصورت تصویریں, تعلیم اور تخلیق کا حسین ملاپ 😊
یہی تو ہے آپ کا اپنا گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول امیر پور منگن ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Chakwal
48750
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 13:00 |
| Tuesday | 07:30 - 13:00 |
| Wednesday | 07:30 - 13:00 |
| Thursday | 07:30 - 13:00 |
| Friday | 07:30 - 12:00 |
| Saturday | 07:30 - 13:00 |