GPS Lari Shah Nawaz
Government Primary School Lari Shah Nawaz
Punjab cultural day performance
14/04/2025
Punjab culture day
مورخہ 04 اپریل 2025 سالانہ نتائج اور تقسیم انعامات کے سلسلہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول لڑی شاہنواز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں چوہری ناصر صاحب لڑی شاہ نواز، اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر مرکز بشارت اور انچارج ڈپٹی ڈی ای او تحصیل چوآ سیدن شاہ سرمسعود احمد نے خصوصی شرکت فرمائی اور ایس ایم سی ممبران جن میں راجہ حسنین اف ڈیرہ راجگان، تعلیم رضا، ذولفقار حسین، برکات حسین، آفتاب حسین اور اہل علاقہ نے بھرپور شرکت کی۔
ان تمام معززین نے سکول کے ساتھ بھرپور تعاون کیا جس میں چوہدری ناصر صاحب نے 15 ہزار روپے نقد اور ایک الیکٹرک کولر سکول کے لیے اناؤنس کیا جبکہ راجہ حسنین صاحب نے سکول کے لیے 10 ہزار، ایس ایچ او چوہدری نعمان ذولفقار مہینوال نےپانچ ہزار روپے، تعلیم رضا ایس ایم سی ممبر نے پانچ ہزار روپے اور سکول ٹیچر راجہ قمر عباس اور ہیڈ ٹیچر محمد ارسلان کی طرف سے بھی پانچ پانچ ہزار روپے سکول کی ویلفیر کے لیۓ دیے گئے۔
تمام معززین، ایس ایم سی ممبران، بچوں کے والدین اور اہل علاقہ جو سکول تشریف لائے اور جنہوں نے سکول کے ساتھ تعاون کیا خاص طور پر چوہدری ناصر حسین لڑی شاہ نواز کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منجانب:-
ہیڈ ماسٹر و جملہ سٹاف گورنمنٹ پرائمری اینڈ افٹر نون سکول پروگرام لڑی شاہ نواز۔
05/04/2025
Annual Result and Prize Distribution Cermony GPS LARI SHAH NAWAZ
20/02/2025
داخلہ جاری ہے 📝
Nursery class activity 📚
Tree plantation 🌳
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chakwal
48800