Jamia Syeda Fatima-tul-Zahra. جامعة البنات سيدة فاطمة الزهرا رضي الله عنها

Jamia Syeda Fatima-tul-Zahra. جامعة البنات سيدة فاطمة الزهرا رضي الله عنها

Share

JAMIA SYEDA FATIMA-TUL-ZAHRA is an islamic institution affiliated with panjab university,jamia muhammadia ghaousia (bhera shrif).

30/04/2026

🌹 *جامع مسجد حشمتی جامعہ تاجدارِ مدینہ مرید چکوال* 🌹

ان شاءاللّٰہ تعالیٰ جامع مسجد حشمتی میں جمعۃ المبارک کا خطبہ حج کے فضائل و مسائل کے موضوع پر پڑھایا جائے گا بروقت تشریف لائیں تاکہ قرآن و احادیث سے اس موضوع پر دلائل سماعت فرما سکیں۔



29/04/2026
28/04/2026

`علم کیسے حاصل ہوتا ہے ؟

تقویٰ
تڑپ
ادب
سیکھنے
سمجھنے
سوال کرنے
اہلِ علم کی عظمت و اہمیت قبول کرنے سے

*علم والے ہی انسان ہیں*

پس جتنا آپ علم حاصل کرتے جائیں گے اتنے ہی انسانیت میں اشرف و اکمل و اعلیٰ و ارفع ہوتے چلے جائیں گے۔

آئیں اپنے بچوں کو دین و دنیا کی تعلیم سے مزین کرنے کے لیے ہمارا ادارہ آپ کی راہ دیکھ رہا ہے۔



Want your school to be the top-listed School/college in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Jamia Syeda Fatima-tul-zahra Mureed
Chakwal
48800