زمانہ تو آگے بڑھ چکا ہے، مسئلہ صرف سوچ کا ہے۔
بیٹی کو پڑھانا چاہتے ہو، لیکن اُس کی پہچان بنانے پر روک لگا دیتے ہو؟
یہ کمزوری ہے، حفاظت نہیں۔
اسلام نے کبھی عورت کی پہچان، اس کی قابلیت یا اس کی محنت کو نہیں روکا۔
اسلام کی شہزادیوں نے علم، حکمت اور کردار کے ساتھ اپنی مثالیں قائم کیں،
اور وہ سب اسلام کے دائرے میں رہ کر ہی کامیاب ہوئیں۔
آج کی بیٹی بھی اپنی پہچان بنا سکتی ہے،
بس شرط یہ نہیں کہ وہ رُکے،
بلکہ یہ کہ وہ صحیح حدود میں رہ کر آگے بڑھے۔
سوچ بدلیں،
بیٹی کو وہ مقام دیں جس کی وہ حق دار ہے۔
Ladies undergarments
Welcome to INNERVIBE 💖 Premium bras, innerwear & handmade hair accessories for girls & women.
Comfort • Confidence • Perfect Fit 📏 Sizes | 📦 Advance payment | 🚚 Fast dispatch 📲https://wa.me/c/923263687059 for updates 📩 Order now 📞 +92 326 3687059
26/10/2025
کامیاب لوگ وہ ہوتے ہیں جو اپنے فیصلوں پر ڈٹے رہتے ہیں اور دنیا کو بدلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں 💪✨
وہ اپنے خوابوں پر یقین رکھتے ہیں، چاہے دنیا ان کا ساتھ دے یا نہ دے 🌍
جبکہ عام لوگ دنیا کے خوف، باتوں اور رائے سے ڈر کر اپنے فیصلے بدل لیتے ہیں
یاد رکھیں! کامیابی ہمیشہ اُنہی کو ملتی ہے جو اپنے ارادوں
کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے رہتے ہیں 💫
💭 زندگی تمہیں توڑنے نہیں بلکہ بنانے کے لیے آزماتی ہے۔
ہر مشکل، ہر دن کا چیلنج تمہیں مضبوط، سمجھدار اور ناقابلِ شکست بنانے کے لیے آتا ہے۔ 💪
مشکل راستوں پر چلتے رہو، کیونکہ ہر آزمائش یہ یاد دلانے آتی ہے کہ تم میں ہر دن کا مقابلہ کرنے کی طاقت موجود ہے۔ 🌟
🚀 There’s no such thing as a “safe option.”
Every great achievement begins with a risk. 💥
If you always play it safe, you’ll stay where you are — but when you take bold steps, you discover your true potential. 🌟
💭 Don’t fear the risk, fear staying the same.
13/10/2025
💫 S.U.C.C.E.S.S. 💫
🎯 See your goal.
💪 Understand the obstacle.
🧠 Create a positive mental picture.
🔥 Embrace the challenge.
🚀 Stay on track.
🌟 Show the world you can!
Success isn’t luck — it’s focus, belief, and unstoppable action. ✨
Empowering You to Shine! 🌸
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 23:30 |
| Tuesday | 09:00 - 23:30 |
| Wednesday | 09:00 - 23:30 |
| Thursday | 09:00 - 23:30 |
| Saturday | 09:00 - 23:30 |
| Sunday | 09:00 - 23:30 |